پیر جگی ۔ گندم کے کھیت میں اچانک آگ بھڑ ک اٹھی، چودہ ایکٹر گندم جل کر راکھ ہو گئی، لاکھوں کا نقصان
پیر جگی(صبح پا کستان)گندم کے کھیت میں اچانک آگ بھڑ ک اٹھی، کاشتکاروں کی چودہ ایکٹر گندم جل کر راکھ...
پیر جگی(صبح پا کستان)گندم کے کھیت میں اچانک آگ بھڑ ک اٹھی، کاشتکاروں کی چودہ ایکٹر گندم جل کر راکھ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن اللہ رکھا انجم نے کہا ہے کہ چاروں اضلاع میں گندم خریداری کے...
فتح پور (صبح پا کستان ) فتح پور پٹوارخانہ کے تالے نہ کھولے جا سکے سائلین کو شدید مشکلات کا...
لیہ (صبح پا کستان) سینئر صحافی عبد الحکیم شوق ، انجم صحرائی ، ملک مقبول الہی ۔ اورجمیل ڈونہ نے...
لیہ( صبح پا کستان )مفتی گل محمدسیالوی آف چکوال، علامہ منظوراحمدسیالوی صدرجماعت اہلسنت ضلع میانوالی، علامہ عبدالعزیزباروی نے کہا ہے...
لیہ (صبح پا کستان) پو لیس کی طرف سے جاری ہونے والے ایک اعلا میہ میں کہا گیا ہے کہ...
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان)گونگے بہرے سکول کے بچوں کو گھر سے سکول اور سکول سے گھر تک...
ڈیرہ غازیخان( صبح پا کستان)حکومت پنجاب صوبہ بھر میں خدمت کارڈ حاصل کرنے والی بیواؤں میں دودھ دینے والی 2000بھینس...
چوک اعظم ( صبح پا کستان) کلبھوشن کے ساتھ ساتھ عزیر بلوچ اور اس کے سہولت کاروں کو بھی چوکوں...
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ کراٹے ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام دوروزہ کراٹے ٹریننگ کیمپ جمنزیم ہال نزد...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsپیر جگی(صبح پا کستان)گندم کے کھیت میں اچانک آگ بھڑ ک اٹھی، کاشتکاروں کی چودہ ایکٹر گندم جل کر راکھ ہو گئی، کسانوں کو لاکھوں کا نقصان۔ پیر جگی کے نواحی چک 170ٹی ڈی اے حاجی قاسم منڈی سٹاپ کے قریب کھڑی گندم کی فصل میں اس وقت آگ بھڑ ک اٹھی جب قریبی کھیت میں گندم کی ناڑ کو آگ لگائی گئی تھی تو اچانک ہوا کے باعث آگ قریبی گندم کے کھیتوں میں داخل ہو گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے چودہ ایکٹر گندم کی فصل جلا کر راکھ کردیا ۔ گندم کے کھیت میں آگ لگن سے خادم حسین ممرا کی چھ ایکٹر جبکہ ریاض دستی کی آٹھ ایکٹر گندم جل گئی۔ گندم جلنے پر اہل علاقہ جمع ہو گئے جنہوں نے آگ پر قابو پالیا۔