• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان۔ جمنزیم ہال نزد نواز شریف پارک میں دوروزہ کراٹے ٹریننگ کیمپ

webmaster by webmaster
اپریل 14, 2017
in Local News
0

ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ کراٹے ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام دوروزہ کراٹے ٹریننگ کیمپ جمنزیم ہال نزد نواز شریف پارک ڈیرہ غازی خان میں ہوا کوالیفائیڈ کراٹے کوچ و جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ کراٹے ایسوسی ایشن فیض رسول نظامی نے کھلاڑیوں کو جو یو کراٹے کی ٹریننگ دی مختلف کلبوں کے 40سے زائد کھلاڑیوں نے اسی کیمپ میں حصہ لیا کیمپ کے اختتام پر کھلاڑیوں کو سرٹیفکیٹ بھی دئیے گئے اختتامی تقریب میں ڈسٹرکٹ کراٹے ایسوسی ایشن کے تمام عہدیداران بالخصوص چیئر مین عبدالشکور فریدی ، صدر عاشق علی صدیق سینئر نائب شیخ محمد اسماعیل ، نائب صدر امجد نیاز عاربی ٹیکنیکل ایڈوائزر محمد ظفر اقبال ، فنانس سیکرٹری کا مران صدیقی ، محمد جمیل اختر ، سرفراز احمد ، مقصود احمد نے شرکت کی اور کراٹے کے کھلاڑیوں کا حوصلہ بلند کیا اور بچوں میں انعامات تقسیم کیے جبکہ کوالیفائیڈ کراٹے کوچ فیض رسول نظامی اور صدر عاشق علی صدیق نے شرکا کو کراٹے کے بارے میں معلومات سے آگاہ کیا ۔

Tags: DG khan news
Previous Post

ڈیرہ غازی خان ۔ یونین صدر اور سی ای او کے خلاف انکوائری ، سینکڑوں لیڈی ہیلتھ ورکرز کا پر امن احتجاج ، یونین صدر پر بھر پور اعتماد کا اظہار

Next Post

چوک اعظم ۔عزیر بلوچ کا کیس بھی فوجی عدالت میں چلایا جائے ،نئے صوبوں کی اشد ضرورت ہے اس کے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا ۔جمشید دستی

Next Post

چوک اعظم ۔عزیر بلوچ کا کیس بھی فوجی عدالت میں چلایا جائے ،نئے صوبوں کی اشد ضرورت ہے اس کے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا ۔جمشید دستی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ کراٹے ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام دوروزہ کراٹے ٹریننگ کیمپ جمنزیم ہال نزد نواز شریف پارک ڈیرہ غازی خان میں ہوا کوالیفائیڈ کراٹے کوچ و جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ کراٹے ایسوسی ایشن فیض رسول نظامی نے کھلاڑیوں کو جو یو کراٹے کی ٹریننگ دی مختلف کلبوں کے 40سے زائد کھلاڑیوں نے اسی کیمپ میں حصہ لیا کیمپ کے اختتام پر کھلاڑیوں کو سرٹیفکیٹ بھی دئیے گئے اختتامی تقریب میں ڈسٹرکٹ کراٹے ایسوسی ایشن کے تمام عہدیداران بالخصوص چیئر مین عبدالشکور فریدی ، صدر عاشق علی صدیق سینئر نائب شیخ محمد اسماعیل ، نائب صدر امجد نیاز عاربی ٹیکنیکل ایڈوائزر محمد ظفر اقبال ، فنانس سیکرٹری کا مران صدیقی ، محمد جمیل اختر ، سرفراز احمد ، مقصود احمد نے شرکت کی اور کراٹے کے کھلاڑیوں کا حوصلہ بلند کیا اور بچوں میں انعامات تقسیم کیے جبکہ کوالیفائیڈ کراٹے کوچ فیض رسول نظامی اور صدر عاشق علی صدیق نے شرکا کو کراٹے کے بارے میں معلومات سے آگاہ کیا ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.