• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

فتح پور۔ پٹوار خانہ بند ، سائلان مشکلات کا شکار ،پٹوار خانہ میں پٹواری تعنیات کیا جاۓ ۔ عوامی مطا لبہ

webmaster by webmaster
اپریل 17, 2017
in Local News
0

فتح پور (صبح پا کستان ) فتح پور پٹوارخانہ کے تالے نہ کھولے جا سکے سائلین کو شدید مشکلات کا سامنا شہریوں کا فلفور پٹواری تعنیات کرنے کا مطالبہ تفصلات کے مطابق کرپشن کے الزام میں گرفتار پٹواری کے بعد کسی بھی پٹواری کو چارج نہ سونپا جا سکا روز مرہ کے معمولات میں شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے شہریوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوے کھا فتح پور پٹوار خانہ میں تعنیات پٹواری کی گرفتاری کے بعد ایک ماہ سے پٹوار سے مطلقہ تمام کام بندش کا شکار ہے جس سے شہری ذہنی اذیت کا شکار ہیں انہوں نے اعلی حکام سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ جلد ازجلد فتح پور پٹوار خانہ میں پٹواری تعنیات کیا جاۓ تا کہ شہریوں کی مشکلات میں کمی واقع ہو سکے

Post Views: 46
Tags: fatehpur news
Previous Post

لیہ ۔سینئر صحافی عبد الحکیم شوق ، انجم صحرائی ، ملک مقبول الہی اورجمیل ڈونہ کی ڈسٹرکٹ انفار میشن آفیسر نثار احمد خان سے ملاقات ، ان کے بڑے بھائی نشتر خان کے انتقال پر اظہار تعزیت اورفاتحہ خوانی

Next Post

ڈیرہ غازیخان۔ڈویژن میں گندم خریداری کے 44مراکز فنکشنل ، بار دانہ کا اجراء 20اور گندم خریداری 25اپریل سے شروع ہو گی ۔کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن

Next Post

ڈیرہ غازیخان۔ڈویژن میں گندم خریداری کے 44مراکز فنکشنل ، بار دانہ کا اجراء 20اور گندم خریداری 25اپریل سے شروع ہو گی ۔کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

فتح پور (صبح پا کستان ) فتح پور پٹوارخانہ کے تالے نہ کھولے جا سکے سائلین کو شدید مشکلات کا سامنا شہریوں کا فلفور پٹواری تعنیات کرنے کا مطالبہ تفصلات کے مطابق کرپشن کے الزام میں گرفتار پٹواری کے بعد کسی بھی پٹواری کو چارج نہ سونپا جا سکا روز مرہ کے معمولات میں شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے شہریوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوے کھا فتح پور پٹوار خانہ میں تعنیات پٹواری کی گرفتاری کے بعد ایک ماہ سے پٹوار سے مطلقہ تمام کام بندش کا شکار ہے جس سے شہری ذہنی اذیت کا شکار ہیں انہوں نے اعلی حکام سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ جلد ازجلد فتح پور پٹوار خانہ میں پٹواری تعنیات کیا جاۓ تا کہ شہریوں کی مشکلات میں کمی واقع ہو سکے

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.