لیہ (صبح پا کستان) سینئر صحافی عبد الحکیم شوق ، انجم صحرائی ، ملک مقبول الہی ۔ اورجمیل ڈونہ نے آج محکمہ تعلقات عامہ کے دفتر میں انفار میشن آفیسر نثار احمد خان سے ملاقات کی اور ان سے ان کے بڑے بھائی نشتر خان مرحوم کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا اور فاتحہ خوانی کی
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








