لیہ ۔لوکل میڈ یا کو وزیر اعظم کے دورہ کی میڈ یا کوریج سےروک دیا گیا ،مقامی اخبارات کے چیف ایڈیٹرز اور قومی اخبارات کے ڈ سٹرکٹ رپورٹرز جلسہ میں مہمان کی حیثیت سے شریک ہوسکتے ہیں ،صحافتی تنظیموں ڈسٹرکٹ پریس کلب و ضلعی انحمن صحافیان نے جلسہ میں بطور مہمان شریک ہو نے سے معذرت کر لی
لیہ (صبح پا کستان) مقامی دفتر محکمہ اطلاعات کی طرف مقامی ذرائع ابلاغ کے نماءندوں کو وزیر اعظم کے دورہ...








