لیہ(صبح پا کستان)محکمہ بلڈنگ لیہ نئے نظام میں ایگزیکٹو انجینئر سمیت تین ایس ڈی او کی آسامیاں خالی ہیں تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈپراونشل بلڈنگ ڈیپارٹمنٹس کے ضم ہونے کے تقریباً4ماہ ہونے کے بعد بھی ضلع لیہ میں ایکسیئن بلڈنگ اور ایس ڈی او بلڈنگ کی تین سیٹیں خالی ہیں محکمہ کے ذمہ دارآفیسر تعینات نہ ہونے کی وجہ سے محکمہ مشکلات کا شکار ہے محکمہ بلڈنگ سب ڈویژن لیہ کی بجلی گذشتہ پانچ ماہ سے منقطع ہے۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








