• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ محکمہ ہائی وے سب ڈویژن چوبارہ سے 75تارکول ڈرم کی چوری , انکوائری مکمل ، تحقیقاتی رپورٹ میں نامزد ملزمان کے خلاف انٹی کرپشن قوانین کے مطابق کاروائی کی جائے ۔ڈپٹی کمشنر سید واجد علی شاہ

webmaster by webmaster
اپریل 26, 2017
in Local News
0

لیہ(صبح پا کستان ) محکمہ ہائی وے سب ڈویژن چوبارہ سے 75تارکول ڈرم کی چوری پر بنائی گئی انکوائری کمیٹی کی رپورٹ آنے پر ڈپٹی کمشنر لیہ نے ڈائریکٹر انٹی کرپشن ڈیرہ غازیخان کو ڈیفالٹرز کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی کرنے کیلئے لیٹر جاری کر دیا ،ڈپٹی کمشنر سید واجد علی شاہ نے اپنے لیٹر نمبری GB.2017/7431میں لکھا کہ اے سی چوبارہ،ڈی ایس پی چوبارہ اور ایس ڈی او ہائی وے لیہ پر مشتمل تین رکنی کمیٹی ہائی وے سب ڈویژن سے 75تارکول ڈرم چوری ہونے کی تحقیات کیلئے بنائی گئی کمیٹی کی شفارشات مرتب ہونے پر ڈیفالٹر کے خلاف اینٹی کرپشن قوانین کے مطابق کاروائی کی جائے،باوثوق ذرائع کے مطابق محکمہ انٹی کرپشن کا ہائی وے سب ڈویژن چوبارہ کے ملازمین نے اپنے بیانات دیئے ہیں کہ نامعلوم افراد نے چوبارہ سب ڈویژن سے 75تارکول ڈرم چوری کرلئے تھے اب نامعلوم افراد نے چوری شدہ 75تارکول ڈرم واپس رکھ دیئے ہیں ۔

Post Views: 34
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔سیمابا ڈکیت گینگ قانون کے شکنجے میں،شہریوں کی طرف سے سی آئی اے ٹیم کو 50 ہزار روپے انعام،ڈی پی او نے شہریوں سے اسلحہ کے زور پر چھینی گئی07 لاکھ 50 ہزار روپے کی رقم شہریوں کو واپس کر دی ، شہریوں کا پولیس کی کارکردگی کو سراہنا اور انعام سے نوازنا یقیناً باعث مسرت ہے۔۔ کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی ضیاء

Next Post

لیہ ۔ نظا م کی تبدیلی ، محکمہ بلڈنگ میں ایگزیکٹو انجینئر سمیت تین ایس ڈی او کی آسامیاں خالی ، دفتر کی بجلی گذشتہ پانچ ماہ سے منقطع ، کوئی پرسان حال نہیں

Next Post

لیہ ۔ نظا م کی تبدیلی ، محکمہ بلڈنگ میں ایگزیکٹو انجینئر سمیت تین ایس ڈی او کی آسامیاں خالی ، دفتر کی بجلی گذشتہ پانچ ماہ سے منقطع ، کوئی پرسان حال نہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

لیہ(صبح پا کستان ) محکمہ ہائی وے سب ڈویژن چوبارہ سے 75تارکول ڈرم کی چوری پر بنائی گئی انکوائری کمیٹی کی رپورٹ آنے پر ڈپٹی کمشنر لیہ نے ڈائریکٹر انٹی کرپشن ڈیرہ غازیخان کو ڈیفالٹرز کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی کرنے کیلئے لیٹر جاری کر دیا ،ڈپٹی کمشنر سید واجد علی شاہ نے اپنے لیٹر نمبری GB.2017/7431میں لکھا کہ اے سی چوبارہ،ڈی ایس پی چوبارہ اور ایس ڈی او ہائی وے لیہ پر مشتمل تین رکنی کمیٹی ہائی وے سب ڈویژن سے 75تارکول ڈرم چوری ہونے کی تحقیات کیلئے بنائی گئی کمیٹی کی شفارشات مرتب ہونے پر ڈیفالٹر کے خلاف اینٹی کرپشن قوانین کے مطابق کاروائی کی جائے،باوثوق ذرائع کے مطابق محکمہ انٹی کرپشن کا ہائی وے سب ڈویژن چوبارہ کے ملازمین نے اپنے بیانات دیئے ہیں کہ نامعلوم افراد نے چوبارہ سب ڈویژن سے 75تارکول ڈرم چوری کرلئے تھے اب نامعلوم افراد نے چوری شدہ 75تارکول ڈرم واپس رکھ دیئے ہیں ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.