لیہ (صبح پا کستان) چوک اعظم پریس کلب کے صدر سینءر صحافی عبد الرءوف نفیسی نواحی چک 153کے قریب ٹریفک حادثہ میں زخمی ،ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل ، حالت خطرے سے باہر ، دعاءے صحت کی اپیل
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









