لیہ ۔مہمند ایجنسی میں شہید ہونے والے فوجی ریاض احمد واندر کی قل خوانی ان کے آبائی گاؤں کیکر لوہارو پر ادا کر دی گئی ،قل خوانی میں ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری، رہنما پی ٹی آئی سابق ایم این اے ملک نیاز جکھڑ، سابق تحصیل ناظم لیہ ملک منظور حسین جوتہ، سابق یونین ناظم میاں نسیم اخترو اندر، سابق چیئر مین یونین کونسل 164میاں اللہ بخش واندر، سیاسی و سماجی رہنما ساجد پرویز واندر سمیت ہر مکتبہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی
لیہ(صبح پا کستان )مہمند ایجنسی میں شہید ہونے والے فوجی ریاض احمد واندر کی قل خوانی ان کے آبائی گاؤں...








