لیہ (صبح پا کستان) ڈیرہ غازیخان کمشنر کا ہیڈ محمد والہ میں مسا فر ویگن میں سی این جی سلنڈر پھٹنے کے واقعہ پر نوٹس ۔ ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ کی سر براہی میں چار رکنی کمٹی واقعہ کی انکواءری تین دن میں مکمل کر کے رپورٹ دے گی جس میں واقعہ کے ذمہ داروں کا تعین کیا جا ءے گا
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








