ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان) ڈسٹرکٹ اکاونٹس آفیسرفسٹ ڈیرہ غازیخان مہر ریاض حسین ہراج نے کہاہے کہ حکومت پنجاب نے جون میں جاری ہونے والے مالیاتی ادائیگیوں کے چیکوں کے کیش ہونے کی تاریخ میں 7جولائی 2017تک توسیع کر دی ہے . جن لوگوں کے چیک جون میں ادائیگی کیلئے جاری ہوئے ہیں اب وہ بآسانی سات جولائی تک متعلقہ بنکوں سے کیش کرا سکیں گے .اس سلسلے میں گورنرپنجاب نے ضروری نوٹیفکیشن جاری دیا ہے .
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









