دھوری اڈہ ۔رورل ہیلتھ سنٹرمرہان کے ڈاکٹرکی ایکسیڈنٹ کے زخمی کو فرسٹ ایڈ دینے کی بجائے ورثا سے تلخ کلامی ، بدتمیزی گالیاں دے کر ہسپتال سے نکال دیا ، اہل علاقہ کا احتجاج ،ضلعی وائس چیئرمین مہرحاجی نورمحبوب میلوانہ کی طرف سے ڈاکٹر کے تبادلے کی یقین دہانی
دھوری اڈہ (ممتاز مچھرانی سے )،رورل ہیلتھ سنٹرمرہان کے ڈاکٹرکا ایکسیڈنٹ کے زخمی کو فرسٹ ایڈ نہ دینے نشترہسپتال لے...








