• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ضلعی پولیس جدید خطوط پر استوار ،پولیس افسران کو ڈیجیٹل پولیس موبائل ٹول کٹ فراہم ،جرائم سے فوری طور پر نبٹنے کیلئے موقع پر ہی ڈیٹا کی تصیح کو ممکن بنایا جاسکے گا۔ کیپٹن(ر) محمد علی ضیاء

webmaster by webmaster
اگست 18, 2017
in Local News
0

لیہ ( صبح پا کستان ) جرائم کے خاتمے اور عوام کی جان و مال کی موئثر حفاظت ، ضلعی پولیس جدید خطوط پر استوار ،پولیس افسران کو ڈیجیٹل پولیس موبائل ٹول کٹ فراہم ،جرائم سے فوری طور پر نبٹنے کیلئے موقع پر ہی ڈیٹا کی تصیح کو ممکن بنایا جائے گا، عصر حاضر کے چیلنجز سے نبردآزما ہونے کیلئے پولیس ورک میں تبدیلی کیلئے بھر پور اصلاحات کی جارہی ہیں۔ کیپٹن(ر) محمد علی ضیاء
تفصیلات کے مطابق ضلعی پولیس جرائم کے خاتمے اور شہریوں کے جان و مال کی موئثر حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے جدید ٹیکنالوجی سے بھر پور استعفادہ حاصل کر رہی ہے اور اس ضمن میں ڈی پی او لیہ کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء پولیس ورک کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے بھر پور عملی اقدامات کررہے ہیں ضلع بھر کے ایس ایچ اوز کو ڈیجیٹل پولیس موبائل ٹول کٹ فراہم کیے گئے ہیں جس کے ذریعے پولیس افسران اپنے موبائل فون کی مدد سے ہی موقع پر ہی کسی شخص کا کریمینل ریکارڈ ،گاڑیوں کی تصدیق ،شناختی کارڈکی تصدیق ،ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق ،ملکیت فون نمبرز کی تصدیق سمیت اشتہاری مجرمان ،ایف آئی آر کی تصدیق کر سکیں گے جبکہ موبائل ٹول کٹ کو سرچ آپریشن کے دوران بھی اشخاص کی تصدیق کیلئے استعمال کیا جائے گا ڈی پی او لیہ نے اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عصر حاضر کے چیلنجز سے نبرآزما ہونے کیلئے پولیس ورک میں تبدیلی کے لئے بھر پور اصلاحات کی جارہی ہیں انہوں نے کہا پولیس افسران کو فراہم کی گئی پولیس موبائل ٹول کٹ ایک خاص سافٹ وئیر کے ذریعے بنایا گیا ہے جو کہ آن لائن ہوگا جسکا مقصد جرائم سے فوری طور پر نبٹنے کیلئے موقع پر ہی ڈیٹا کی تصیح کو ممکن بنانا ہے جو پولیس استعداد کار میں اضافے کے ساتھ ساتھ شہریوں کے لئے بھی سہولت کا باعث بنے گا

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر اور گلیوں میں گندے پا نی کے جوہڑ ،شہر میں گندگی کا راج ، ڈپٹی کمشنر نو ٹس لیں ۔قاری منور حسین

Next Post

نوازشریف احتساب عدالتوں میں پیش نہ ہوئے تو پھر کوئی غریب بھی ان میں پیش نہیں ہوگا ،ملک میں ایک قانون ہوا تو عدلیہ کی بالادستی ہوگی :سینیٹر سراج الحق

Next Post
نوازشریف احتساب عدالتوں میں پیش نہ ہوئے تو پھر کوئی غریب بھی ان میں پیش نہیں ہوگا ،ملک میں ایک قانون ہوا تو عدلیہ کی بالادستی ہوگی :سینیٹر سراج الحق

نوازشریف احتساب عدالتوں میں پیش نہ ہوئے تو پھر کوئی غریب بھی ان میں پیش نہیں ہوگا ،ملک میں ایک قانون ہوا تو عدلیہ کی بالادستی ہوگی :سینیٹر سراج الحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

لیہ ( صبح پا کستان ) جرائم کے خاتمے اور عوام کی جان و مال کی موئثر حفاظت ، ضلعی پولیس جدید خطوط پر استوار ،پولیس افسران کو ڈیجیٹل پولیس موبائل ٹول کٹ فراہم ،جرائم سے فوری طور پر نبٹنے کیلئے موقع پر ہی ڈیٹا کی تصیح کو ممکن بنایا جائے گا، عصر حاضر کے چیلنجز سے نبردآزما ہونے کیلئے پولیس ورک میں تبدیلی کیلئے بھر پور اصلاحات کی جارہی ہیں۔ کیپٹن(ر) محمد علی ضیاء تفصیلات کے مطابق ضلعی پولیس جرائم کے خاتمے اور شہریوں کے جان و مال کی موئثر حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے جدید ٹیکنالوجی سے بھر پور استعفادہ حاصل کر رہی ہے اور اس ضمن میں ڈی پی او لیہ کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء پولیس ورک کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے بھر پور عملی اقدامات کررہے ہیں ضلع بھر کے ایس ایچ اوز کو ڈیجیٹل پولیس موبائل ٹول کٹ فراہم کیے گئے ہیں جس کے ذریعے پولیس افسران اپنے موبائل فون کی مدد سے ہی موقع پر ہی کسی شخص کا کریمینل ریکارڈ ،گاڑیوں کی تصدیق ،شناختی کارڈکی تصدیق ،ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق ،ملکیت فون نمبرز کی تصدیق سمیت اشتہاری مجرمان ،ایف آئی آر کی تصدیق کر سکیں گے جبکہ موبائل ٹول کٹ کو سرچ آپریشن کے دوران بھی اشخاص کی تصدیق کیلئے استعمال کیا جائے گا ڈی پی او لیہ نے اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عصر حاضر کے چیلنجز سے نبرآزما ہونے کیلئے پولیس ورک میں تبدیلی کے لئے بھر پور اصلاحات کی جارہی ہیں انہوں نے کہا پولیس افسران کو فراہم کی گئی پولیس موبائل ٹول کٹ ایک خاص سافٹ وئیر کے ذریعے بنایا گیا ہے جو کہ آن لائن ہوگا جسکا مقصد جرائم سے فوری طور پر نبٹنے کیلئے موقع پر ہی ڈیٹا کی تصیح کو ممکن بنانا ہے جو پولیس استعداد کار میں اضافے کے ساتھ ساتھ شہریوں کے لئے بھی سہولت کا باعث بنے گا

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.