ملتان۔ صدر جنوبی پنجاب مستقبل پاکستان سید راشد حسین بخاری نے کہا ہے کہ سب سیکرٹریٹ کے نام پر تبدیلی...
Read moreDetailsلاہور۔ امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے یکم نومبر سے حکومت کیخلاف تحریک کااعلان کردیا،23 اکتوبرکو مرکزی ذمہ داروں...
Read moreDetailsکوٹ سلطان ( صبح پاکستان ) مکران کے مقام پر شہید ہونے والے صوبیدار عابد حسین کی نمازجنازہ اور تدفین...
Read moreDetailsگوجرانوالہ کے جناح اسٹیڈیم میں اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کا آج پہلا جلسہ ہوگا۔ متحدہ اپوزیشن پی...
Read moreDetailsکوئٹہ۔ ایک ہی روزمیں دہشت گردوں کا دوسرا بڑا حملہ ،شمالی وزیر ستان اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے...
Read moreDetailsلاہور۔ پنجاب کابینہ کے2وزراء کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی وزیر صنعت میاں اسلم اقبال...
Read moreDetailsملتان ۔ ملتان کے علاقے مظفر آباد میں ڈکیتی کے دوران 6 ملزمان نے خاتون کو زیادتی کانشانہ بنایا اور...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) محمد ظہیر اصغر نے ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کا بطور کنٹرولر امتحانات...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء نے کہا ہے کہ سپیشل افراد ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں اور ان کے مسائل...
Read moreDetailsخیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں پاک فوج کے کیپٹن سمیت 6 فوجی شہید...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails
احتجاجی دھرنا سے ضلعی صدر ایپکفا محکمہ تعلیم دلاور عباس نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ تعلیم ضلع لیہ کے زیر انتظام مختلف سکولوں میں درجہ چہارم کی بھرتی کیلئے اشتہار دیا گیا جس میں حاضر سروس ملازمین درجہ چہارم کے بچوں کا 20فیصد کوٹہ برائے تقرری درجہ چہارم مختص نہ کیا گیا ہے جس پر چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لیہ کو اپنے حقوق کیلئے درخواست دی ہے انہوں نے کہا کہ وصول کی جانے والی درخواستوں کیلئے دیئے گئے اخباری اشتہار میں 20فیصد کوٹہ برائے تقرری ملازمین چہارم کا کوٹہ مختص نہ کیا گیا تو اپنے حق کی خاطر سی ای او ایجوکیشن کے دفتر میں مطالبات کی منظوری تک احتجاجی دھرنا جاری رہے گا،ضلعی صدر ایپکا رانا محمد افضل نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ درجہ چہارم کے ملازمین کے مطالبات جائز ہیں ایپکا ضلع لیہ ان مطالبات کی مکمل حمایت کرتی ہے،انہوں نے کہا کہ 20فیصدکوٹہ ملازمین کے بچوں کا حق ہے جو ان کو ملنا چاہئے،محکمہ تعلیم کی طرف سے درجہ چہارم ملازمت کیلئے دیئے گئے اشتہار میں ملازمین کے کوٹہ کا اعلان نہیں کیا جو ان کے ساتھ زیادتی ہے محکمہ تعلیم درخواستوں کے حصول کے شیڈول کو تبدیل کرکے دوبارہ اخبار اشتہار دے اگر ایسا نہ کیا گیا تو ایپکا ضلع لیہ بھی ان ملازمین کے مطالبات کے حصول کیلئے دیئے گئے احتجاج میں شامل ہوجائے گی۔