• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پنجاب کابینہ کے2وزراء کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

لیہ سمیت نارووال، جھنگ، میانوالی، ڈیرہ غازی خان اور اوکاڑہ میں ایک ایک کیس رپورٹ

webmaster by webmaster
اکتوبر 16, 2020
in First Page, کرونا وائرس لیہ اپ ڈیٹ, لاہور
0
پنجاب کابینہ کے2وزراء کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

لاہور۔ پنجاب کابینہ کے2وزراء کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔

نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی وزیر صنعت میاں اسلم اقبال اور صوبائی وزیر زراعت حسین جہانیاں گردیزی کاکورونا ٹیسٹ مثبت آگیا،وزیر صنعت میاں اسلم اقبال نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو گھر پرقرنطینہ کرلیا ہے۔ترجمان کاکہنا ہے کہ وزیر زراعت پنجاب حسین جہانیاں گردیزی آج دن میں دفتری امور روٹین کے مطابق نبھاتے رہےتاہم شام کو طبیعت کی ناسازی پر کورونا ٹیسٹ کروایا گیا جو مثبت آگیاہے۔ صوبائی وزراء میاں اسلم اقبال اور سید حسنین جہانیاں گردیزی کے علاوہ چیئرمین پی اینڈ ڈی بابر یعقوب شیخ اور صوبائی سیکرٹری خوراک اسد کو بھی کرونا ہو گیا ہے جس کے بعد ان اہم شخصیات نے خود کو اپنے گھروں میں قرنطینہ کر لیا ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق ایک بار پھر شہر لاہور سمیت ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں میں اضافہ ہونے لگا ہے ،صرف لاہور کے اندر کورونا کے 24 گھنٹوں میں 96 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 50 ہزار 780 ہو گئی ہے۔دوسری طرف ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے مطابق ملتان 13، راولپنڈی 11، گجرات 7، فیصل آباد 4، چنیوٹ، گوجرانوالہ، سرگودھا اور بہاولپور میں تین تین، شیخوپورہ، حافظ آباد، وہاڑی اور ٹوبہ ٹیک سنگھ میں دو، دو جبکہ نارووال، جھنگ، میانوالی، ڈیرہ غازی خان، لیہ اور اوکاڑہ میں ایک ایک کیس رپورٹ ہوا ہے۔

Post Views: 39
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: lahore news
Previous Post

ملتان ۔ ڈکیتی کے دوران 6 ملزمان نے خاتون کو زیادتی کانشانہ بنا ڈالا

Next Post

جہیزپرپابندی کی قانون سازی ۔ محمدصدیق پرہار

Next Post
جہیزپرپابندی کی قانون سازی    ۔    محمدصدیق پرہار

جہیزپرپابندی کی قانون سازی ۔ محمدصدیق پرہار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لاہور۔ پنجاب کابینہ کے2وزراء کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی وزیر صنعت میاں اسلم اقبال اور صوبائی وزیر زراعت حسین جہانیاں گردیزی کاکورونا ٹیسٹ مثبت آگیا،وزیر صنعت میاں اسلم اقبال نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو گھر پرقرنطینہ کرلیا ہے۔ترجمان کاکہنا ہے کہ وزیر زراعت پنجاب حسین جہانیاں گردیزی آج دن میں دفتری امور روٹین کے مطابق نبھاتے رہےتاہم شام کو طبیعت کی ناسازی پر کورونا ٹیسٹ کروایا گیا جو مثبت آگیاہے۔ صوبائی وزراء میاں اسلم اقبال اور سید حسنین جہانیاں گردیزی کے علاوہ چیئرمین پی اینڈ ڈی بابر یعقوب شیخ اور صوبائی سیکرٹری خوراک اسد کو بھی کرونا ہو گیا ہے جس کے بعد ان اہم شخصیات نے خود کو اپنے گھروں میں قرنطینہ کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایک بار پھر شہر لاہور سمیت ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں میں اضافہ ہونے لگا ہے ،صرف لاہور کے اندر کورونا کے 24 گھنٹوں میں 96 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 50 ہزار 780 ہو گئی ہے۔دوسری طرف ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے مطابق ملتان 13، راولپنڈی 11، گجرات 7، فیصل آباد 4، چنیوٹ، گوجرانوالہ، سرگودھا اور بہاولپور میں تین تین، شیخوپورہ، حافظ آباد، وہاڑی اور ٹوبہ ٹیک سنگھ میں دو، دو جبکہ نارووال، جھنگ، میانوالی، ڈیرہ غازی خان، لیہ اور اوکاڑہ میں ایک ایک کیس رپورٹ ہوا ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.