• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان ۔ ڈکیتی کے دوران 6 ملزمان نے خاتون کو زیادتی کانشانہ بنا ڈالا

webmaster by webmaster
اکتوبر 16, 2020
in جنوبی پنجاب
0
ملتان ۔ ڈکیتی کے دوران 6 ملزمان نے خاتون کو زیادتی کانشانہ بنا ڈالا

ملتان ۔ ملتان کے علاقے مظفر آباد میں ڈکیتی کے دوران 6 ملزمان نے خاتون کو زیادتی کانشانہ بنایا اور فرار ہوگئے۔

ڈی ایس پی عمران سیال کے مطابق صبح چار بجے 6 ڈاکو ایک شخص کے گھر میں گھسے اور اس کےاہل خانہ کویرغمال بنا کر نقدی، موبائل فون، زیورات اور گھر میں موجود 4 جانور اپنے ہمراہ لائےمنی ٹرک میں لوڈ کیے۔ملزمان نے واردات کے بعد گھر میں موجود خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور فرار ہوگئے، واقعے کی اطلاع ملنے پر اعلیٰ پولیس افسران موقع پر پہنچ گئے۔

واقعے کا مقدمہ تھانہ مظفر آبادمیں متاثرہ خاتون کے شوہر کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ہے، جبکہ متاثرہ خاتون کا میڈیکل بھی کروا لیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق واقعے کی ہر پہلو سے تفتیش کی جا رہی ہے۔

Post Views: 33
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: multan news
Previous Post

ڈیرہ غازی خان۔ محمد ظہیر اصغر نے ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کا بطور کنٹرولر امتحانات چارج سنبھال لیا

Next Post

پنجاب کابینہ کے2وزراء کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

Next Post
پنجاب کابینہ کے2وزراء کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

پنجاب کابینہ کے2وزراء کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
ملتان ۔ ملتان کے علاقے مظفر آباد میں ڈکیتی کے دوران 6 ملزمان نے خاتون کو زیادتی کانشانہ بنایا اور فرار ہوگئے۔ ڈی ایس پی عمران سیال کے مطابق صبح چار بجے 6 ڈاکو ایک شخص کے گھر میں گھسے اور اس کےاہل خانہ کویرغمال بنا کر نقدی، موبائل فون، زیورات اور گھر میں موجود 4 جانور اپنے ہمراہ لائےمنی ٹرک میں لوڈ کیے۔ملزمان نے واردات کے بعد گھر میں موجود خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور فرار ہوگئے، واقعے کی اطلاع ملنے پر اعلیٰ پولیس افسران موقع پر پہنچ گئے۔ واقعے کا مقدمہ تھانہ مظفر آبادمیں متاثرہ خاتون کے شوہر کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ہے، جبکہ متاثرہ خاتون کا میڈیکل بھی کروا لیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق واقعے کی ہر پہلو سے تفتیش کی جا رہی ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.