عالمی سطح پر اس قسم کی مباحث بہت عام ہے کہ دنیا نیو کلیئر اور ایٹمی ہتھیاروں کی دوڑ میں...
Read moreDetailsلیہ۔( صبح پا کستان ) ایس ڈی او بلڈنگ امین سہیل ملغانی کی ریٹائرمنٹ پر ان کے آفس میں تقریب...
Read moreDetailsپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز(ملٹری)...
Read moreDetails(ویب ڈیسک) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) مہنگی کرنے کا نوٹی فکیشن...
Read moreDetailsاسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے دہشت گردی، معاشی مسائل اور ملک کے اندر موجود تفریق کے خاتمے پر زور دیتے...
Read moreDetailsڈیرہ غا زیخان (صبح پا کستان): کمشنر ڈی جی خان ڈویژن اشفاق احمد چوہدری نے دارالاطفال کا دورہ کیا اور...
Read moreDetailsڈیرہ غا زیخان (صبح پا کستان) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ڈیرہ غازی خان قدسیہ ناز نے ارٹس کونسل کا دورہ...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )ڈی پی او محمد علی وسیم کاخواتین کے تحفظ کےلئے احسن اقدام،لیڈیز پولیس پر مشتمل ویمن...
Read moreDetailsلاہور ۔ لاہور ہائیکورٹ بار نے عید کے بعد آل پارٹیز کانفرنس بلوانے کا اعلان کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ اور...
Read moreDetailsلیہ حکومت کی طرف سے اعلان کردہ نیٹ میٹرنگ پا لیسی کو واپس لے کر تمام سٹیک ہو لڈر سے...
Read moreDetailsعلیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetailsلیہ۔(صبح پاکستان )سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازی خان کے پرنسپلا پروفیسر ڈاکٹر محمد سعید بلال کو لیہ میں نئے میڈیکل کالج کے قیام کے لیے پروجیکٹ ڈائریکٹر مقرر کر دیا گیا ہے۔لیہ میڈیکل کالج کے قیام کے سلسلے میں پروفیسر ڈاکٹر محمد سعید بلال نے معروف ماہر صحت ڈاکٹر رضوان کے ہمراہ لیہ کا دورہ کیا۔انہوں نے لیہ میں متوقع میڈیکل کالج کی جگہ، دستیاب سہولیات، بلڈنگ انفراسٹرکچر، اور ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے دیگر منصوبہ جات کا جائزہ لیا۔اس موقع پرایکسین بلڈنگ سجاد حسین ،سی ای او صحت ڈاکٹرشاہدریاض،ڈپٹی ڈائریکٹرڈویلپمنٹ اسحاق کھرانی،ایم ایس ڈی ایچ کیوڈاکٹرمحی الدین ودیگر ہمراہ تھے۔اس موقع پرانہیں میڈیکل کالج کی عمارت، دستیاب زمین، اور دیگر انتظامی و تکنیکی پہلوو¿ں پر بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر محمد سعید بلال نے کہا کہ میڈیکل کالج لیہ جنوبی پنجاب کے عوام کے لیے ایک انقلابی قدم ہوگا جو صحت اور تعلیم دونوں کے شعبوں میں بہتری کا باعث بنے گامیڈیکل کالج کے قیام سے علاقہ کے طلباءکو اپنے ہی ضلع میں میڈیکل تعلیم حاصل کرنے کا موقع مل سکے اور صحت کی سہولیات میں بھی نمایاں بہتری آئے گی۔