چک نمبر437ٹی ڈی اے کے گورنمنٹ بوائزپرائمری سکول میں سہولیات کافقدان دھوری اڈہ ۔(ممتازخان مچھرانی)دھوری اڈہ کے نواح چک نمبر437ٹی...
Read moreDetailsمعروف ماہر تعلیم ملک عبدلستار منجوٹھہ کے والد ملک مشتاق احمد امنجوٹھہ انتقال کر گئے کوٹ سلطان(صبح پا کستان )معروف...
Read moreDetailsپڑھوپنجاب بڑھوپنجاب شاہداقبال شامی دانش ورکہتے ہیں کہ کسی بھی ملک کے اگر تین طبقے اساتذہ،عدلیہ اور فوج ٹھیک...
Read moreDetailsمحنتی اور دیا نتدار سر کاری ملاز مین قوم کا سر مایہ ہیں ،ڈائریکٹر لو کل گو رنمنٹ ڈی جی...
Read moreDetailsگھر میں سلنڈر دھما کہ ،ایک بچہ ہلاک سات افراد زخمی ملتان(مانیٹرننگ ڈیسک )ملتان کے علاقہ قیصر آباد کے گھر...
Read moreDetailsکنٹونمنٹ سول سوسائٹی کے زیر اہتمام’’سوائن فلو سے بچاؤ آ گہی مہم کا آ غاز ملتان( صبح پا کستان )ہیلپرز...
Read moreDetailsمطالبات تسلیم ہونے پر کلرکوں کا جشن ،وزیر اعلی پنجاب کا شکریہ لیہ(صبح پا کستان)مطالبات تسلیم ہونے پر کلرکوں کا...
Read moreDetailsعدم برداشت تحریر ۔ محمد بلال جٹ عدم برداشت ہمارے معاشرے کا ایک اہم اور خطر ناک مسلہ بنتا جا...
Read moreDetailsتاجر برادری کا اجلاس ، انجمن تاجران کی نئی اور فعال باڈی بنانے کافیصلہ کوٹ سلطان(صبح پا کستان ) تاجروں...
Read moreDetailsفتح پور . ہیڈ تاتار سے ہینڈ گر نیڈ بر آمد . پولیس سپیشل فورس کی بروقت کاروائی . چار...
Read moreDetailsلاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...
Read moreDetailsآل پاکستان ڈرافسٹمین بلڈ نگز ڈیپارٹمنٹ فیڈ ریشن کااپنے مطا لبات کے حق میں احتجاجی مظا ہرہ
لیہ (صبح پا کستان ) آل پاکستان ڈرافسٹمین بلڈ نگز ڈیپارٹمنٹ فیڈ ریشن ضلع لیہ کے زیر اہتمام اپنے مطا لبات کے حق میں ڈسٹرکٹ پریس کلب کے باہر احتجاجی کیمپ لگا یا گیا ہے ۔ احتجاجی کیمپ میں ضلع بھر سے بلڈ نگز ڈیپارٹمنٹ کے ڈرافسمین شریک ہوءے ۔ احتجاجی مظا ہرہ سے خبطاب کتے ہو ءے غلام رسول سا جد صدر ، چو ہدری محمد اصغر اور دیگر مقررین نے کہا کہ حکو مت ٹیکنیکل ڈرافسمین کا معا شی قتل بند کرے انہوں نے مطا لبہ کیا کہ پنجاب دیگر کلریکل سٹاف کی طرح اپ گریڈیشن کرتے ہو ءے فوری طور پر اپ گریڈ یشن کا نو ٹیفکیشن جاری کیا جا ءے ۔
غلام رسول سا جد نے اعلان کیا کہ ٹیکنیکل ڈرافسمین کا اپ گریڈیشن کے حصول تک احتجاج جاری رہے گا ۔