• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ سا نحہ چار سدہ ، دہشت گردی کی مذ مت شہداء کے لئے دعا ئیہ تقاریب

webmaster by webmaster
جنوری 20, 2016
in First Page
0

سا نحہ چار سدہ ، دہشت گردی کی مذ مت شہداء کے لئے دعا ئیہ تقاریب
prayers schoolلیہ(صبح پا کستان )چار سدہ باچا خان یونیورسٹی میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے طلبا سے اظہار ہمدردی کے لئے لیہ ، جمن شاہ کے سکولوں میں دعائیہ تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ دہشت گردی کے افسوس ناک حملہ کی خبر سنتے ہیں تعلیمی اداروں کا ماحو ل سوگوار ہو گیا ۔ جمن شاہ میں اسلامک کڈ ز سکول میں سانحہ چار سدہ یونیورسٹی میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے طلبا، اساتذہ کے لئے دعامغفرت، زخمی طلبا کے لئے مکمل صحت یابی ، دہشت گردی کے خاتمے کے لئے دعا مانگی گئی اور دہشت گردی کی سخت مذمت کی گئی۔ طلبا سے خطاب کرتے ہوئے مہر زاہد واندر نے کہاکہ دہشت گردی ملک میں افرا تفری پھیلانا چاہتے ہیں مگر ہم زندہ قوم ہیں اور متحد ہو کر دہشت گردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے ان کو اپنے انجام تک پہنچائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاک فوج نے ملک کی حفاظت اور دہشت گردی کے قلع قمع کے لئے جو قربانیاں دی ہیں وہ ناقابل فراموش ہیں۔ ہمار اطالبعلم، نوجوان اپنی قلم کے ذریعے جبکہ فوج اپنے اسلحہ کے ساتھ ان دہشت گردوں کا مکمل صفایا کر دی گی۔ دعائیہ تقریب سے مہر خضر عباس، تنویر احمد و یگر نے بھی خطاب کیا جبکہ بچوں نے پاکستان زندہ باد ، دہشت گردی مردہ باد کے نعرے لگائے۔آخر میں دہشت گردی کا نشانہ بننے والے طلبا سے ہمددری کے لئے ایک منٹ کی خاموشی بھی اختیار کی گئی۔
عوامی ترقیاتی ادارہ
عوامی ترقیاتی ادارہ میں سانحہ چارسدہ باچا خان یونیورسٹی میں دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں شہید ہونے والے طلبا اور اساتذ ہ کے درجات کی بلندی اور زخمی طلبا کی مکمل صحت یابی کے لئے دعائیہ تقریب جبکہ دہشت گردی کے حملے کی شدید مذمت کی گئی ۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر عوامی ترقیاتی ادارہ مہر محمد طفیل لوہانچ نے کہا کہ قوم دہشت گردی کے خلاف متحد اور ان کے عزائم مکمل طور پر ناکام بنانے کے لئے متحد ہو چکے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ دہشت گرد اب اپنی آخری سانسیں لے رہے ہیں اور پاک فوج قوم کے ساتھ مل کر دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کر دے گی۔ اجلاس سے ڈائریکٹر سیف اللہ الحسینی، عبد الغفور خان علیانی ایڈووکیٹ، محمد رضوان، شیخ وقار الحسن، شہباز عقیل، مہر زاہد واندر، محمد اعظم ہانس، سید افتخار مہدی، محمد آصف، سحر وحید، لنبی کرن، جویرہ اشرف، نسیم فاطمہ، عظمی بتول و یگر نے شرکت کی ۔
میڈیا کلب
میڈیا کلب چارسدہ باچاہ خان یونیورسٹی میں ہونے والے دہشت گردوں کے حملے کی سخت الفاظ میں مذمت، شہید طلبا، اساتذہ، عملہ کے درجات کی بلندی کے لئے دعائیں جبکہ پاک فوج کی قربانیوں کو زبردست خرا ج تحسین پیش کیا گیا۔ میڈیا کلب کا مذمتی اجلاس زیر صدرارت صدرمہر زاہد واندرمنعقد ہوا ۔ اجلاس میں متفقہ قرار دادکے ذریعے دہشت گردوں کے قلع قمع کے لئے نیشنل ایکشن پلان پر سختی سے عمل دارمد کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔ قرارد اد کے ذریعے حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ بلاتفریق دہشت گردوں کو صفحہ ہستی سے مٹایا جائے۔اجلاس میں خلیل اختر، محمد حنیف، شاہد اقبال میلوانہ، قاری محمد اظہر، محمد اعظم سوکی،محمد اختر بھٹی، اسد اثیر ہاشمی ، مرید حسین لوہانچ،جاوید اقبال، ڈاکٹر گل شیر ودیگر نے شرکت کی۔
z
رپورٹ : ۔ سرفراز واندر پریس رپورٹر

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ آل پاکستان ڈرافسٹمین بلڈ نگز ڈیپارٹمنٹ فیڈ ریشن کااپنے مطا لبات کے حق میں احتجاجی مظا ہرہ

Next Post

اردو کالم ) گنے کے کاشتکار حکومتی بے حسی کا شکارکیوں؟ تحریر : مہر زاہد واندر

Next Post

اردو کالم ) گنے کے کاشتکار حکومتی بے حسی کا شکارکیوں؟ تحریر : مہر زاہد واندر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ
صبح پاکستان

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ

by webmaster
اپریل 20, 2026
0

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...

Read moreDetails
وزیرِ اعظم  کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

وزیرِ اعظم کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

اپریل 16, 2026
ڈیرہ غازی خا  ن   ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

ڈیرہ غازی خا ن ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

اپریل 11, 2026
ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

اپریل 10, 2026
پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

اپریل 10, 2026

سا نحہ چار سدہ ، دہشت گردی کی مذ مت شہداء کے لئے دعا ئیہ تقاریب prayers schoolلیہ(صبح پا کستان )چار سدہ باچا خان یونیورسٹی میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے طلبا سے اظہار ہمدردی کے لئے لیہ ، جمن شاہ کے سکولوں میں دعائیہ تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ دہشت گردی کے افسوس ناک حملہ کی خبر سنتے ہیں تعلیمی اداروں کا ماحو ل سوگوار ہو گیا ۔ جمن شاہ میں اسلامک کڈ ز سکول میں سانحہ چار سدہ یونیورسٹی میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے طلبا، اساتذہ کے لئے دعامغفرت، زخمی طلبا کے لئے مکمل صحت یابی ، دہشت گردی کے خاتمے کے لئے دعا مانگی گئی اور دہشت گردی کی سخت مذمت کی گئی۔ طلبا سے خطاب کرتے ہوئے مہر زاہد واندر نے کہاکہ دہشت گردی ملک میں افرا تفری پھیلانا چاہتے ہیں مگر ہم زندہ قوم ہیں اور متحد ہو کر دہشت گردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے ان کو اپنے انجام تک پہنچائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاک فوج نے ملک کی حفاظت اور دہشت گردی کے قلع قمع کے لئے جو قربانیاں دی ہیں وہ ناقابل فراموش ہیں۔ ہمار اطالبعلم، نوجوان اپنی قلم کے ذریعے جبکہ فوج اپنے اسلحہ کے ساتھ ان دہشت گردوں کا مکمل صفایا کر دی گی۔ دعائیہ تقریب سے مہر خضر عباس، تنویر احمد و یگر نے بھی خطاب کیا جبکہ بچوں نے پاکستان زندہ باد ، دہشت گردی مردہ باد کے نعرے لگائے۔آخر میں دہشت گردی کا نشانہ بننے والے طلبا سے ہمددری کے لئے ایک منٹ کی خاموشی بھی اختیار کی گئی۔ عوامی ترقیاتی ادارہ عوامی ترقیاتی ادارہ میں سانحہ چارسدہ باچا خان یونیورسٹی میں دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں شہید ہونے والے طلبا اور اساتذ ہ کے درجات کی بلندی اور زخمی طلبا کی مکمل صحت یابی کے لئے دعائیہ تقریب جبکہ دہشت گردی کے حملے کی شدید مذمت کی گئی ۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر عوامی ترقیاتی ادارہ مہر محمد طفیل لوہانچ نے کہا کہ قوم دہشت گردی کے خلاف متحد اور ان کے عزائم مکمل طور پر ناکام بنانے کے لئے متحد ہو چکے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ دہشت گرد اب اپنی آخری سانسیں لے رہے ہیں اور پاک فوج قوم کے ساتھ مل کر دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کر دے گی۔ اجلاس سے ڈائریکٹر سیف اللہ الحسینی، عبد الغفور خان علیانی ایڈووکیٹ، محمد رضوان، شیخ وقار الحسن، شہباز عقیل، مہر زاہد واندر، محمد اعظم ہانس، سید افتخار مہدی، محمد آصف، سحر وحید، لنبی کرن، جویرہ اشرف، نسیم فاطمہ، عظمی بتول و یگر نے شرکت کی ۔ میڈیا کلب میڈیا کلب چارسدہ باچاہ خان یونیورسٹی میں ہونے والے دہشت گردوں کے حملے کی سخت الفاظ میں مذمت، شہید طلبا، اساتذہ، عملہ کے درجات کی بلندی کے لئے دعائیں جبکہ پاک فوج کی قربانیوں کو زبردست خرا ج تحسین پیش کیا گیا۔ میڈیا کلب کا مذمتی اجلاس زیر صدرارت صدرمہر زاہد واندرمنعقد ہوا ۔ اجلاس میں متفقہ قرار دادکے ذریعے دہشت گردوں کے قلع قمع کے لئے نیشنل ایکشن پلان پر سختی سے عمل دارمد کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔ قرارد اد کے ذریعے حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ بلاتفریق دہشت گردوں کو صفحہ ہستی سے مٹایا جائے۔اجلاس میں خلیل اختر، محمد حنیف، شاہد اقبال میلوانہ، قاری محمد اظہر، محمد اعظم سوکی،محمد اختر بھٹی، اسد اثیر ہاشمی ، مرید حسین لوہانچ،جاوید اقبال، ڈاکٹر گل شیر ودیگر نے شرکت کی۔ z رپورٹ : ۔ سرفراز واندر پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.