آل پاکستان ڈرافسٹمین بلڈ نگز ڈیپارٹمنٹ فیڈ ریشن کااپنے مطا لبات کے حق میں احتجاجی مظا ہرہ
لیہ (صبح پا کستان ) آل پاکستان ڈرافسٹمین بلڈ نگز ڈیپارٹمنٹ فیڈ ریشن ضلع لیہ کے زیر اہتمام اپنے مطا لبات کے حق میں ڈسٹرکٹ پریس کلب کے باہر احتجاجی کیمپ لگا یا گیا ہے ۔ احتجاجی کیمپ میں ضلع بھر سے بلڈ نگز ڈیپارٹمنٹ کے ڈرافسمین شریک ہوءے ۔ احتجاجی مظا ہرہ سے خبطاب کتے ہو ءے غلام رسول سا جد صدر ، چو ہدری محمد اصغر اور دیگر مقررین نے کہا کہ حکو مت ٹیکنیکل ڈرافسمین کا معا شی قتل بند کرے انہوں نے مطا لبہ کیا کہ پنجاب دیگر کلریکل سٹاف کی طرح اپ گریڈیشن کرتے ہو ءے فوری طور پر اپ گریڈ یشن کا نو ٹیفکیشن جاری کیا جا ءے ۔
غلام رسول سا جد نے اعلان کیا کہ ٹیکنیکل ڈرافسمین کا اپ گریڈیشن کے حصول تک احتجاج جاری رہے گا ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








