• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان نیوز

webmaster by webmaster
جنوری 22, 2016
in First Page
0

شہری کی شکایت پر ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال کے خلاف تحقیقات، شہریوں اور مریضوں کا ایم ایس کے حق میں بیانات
downloadکوٹ سلطان (صبح پا کستان ) شہری کی شکایت پر ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال کے خلاف تحقیقات ،دیگر شہریوں اور مریضوں کا ایم ایس کے حق میں بیان۔تفصیل کے مطابق کوٹ سلطان کے شہری غلام عباس ولداحمد بخش قوم سابقی نے ایم ایس تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹ سلطان ڈاکٹر ریاض احمد کے خلاف درخواست دائر کی تھی کہ ہسپتال میں کرپشن ہو رہی ہے اور ایم ایس کا مریضوں کے ساتھ ہتک آمیز رویہ ہے جس پر محکمہ صحت کی جانب سے ڈاکٹر محمدیوسف ایم ایس چوک اعظم ہسپتال،ڈاکٹر محبوب قریشی ایم ایس ٹی ایچ کیو کروڑاور محمد حسنین اکاؤنٹنٹ آ فیسر پر مشتمل ٹیم نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹ سلطان کا دورہ کیا اور معاملہ کی چھان بین کی اس موقع پر شہریوں محمد اقبال،محمد اختر بابو،چاچا رزاق،چوہدری شاہد،خادم حسین ،محمد ریاض ،عامر سعدی سرگانی ،محمد یونس،احسان اللہ اور دیگر نے ایم ایس ریاض احمد کے حق میں بیان ریکارڈ کراتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر ریاض کے آنے سے ہسپتال کا ماحول ٹھیک ہوا ہے اور تمام ڈاکٹر حضرات بخوبی اپنی ڈیوٹی دینے لگے ہیں جبکہ اس سے قبل ہسپتال کی حالت زار قابل رحم تھی

Post Views: 57
Previous Post

جی او آر لیہ کے احا طے میں نو تعمیر مسجد کا افتتا ح

Next Post

لیہ نیوز

Next Post

لیہ نیوز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

شہری کی شکایت پر ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال کے خلاف تحقیقات، شہریوں اور مریضوں کا ایم ایس کے حق میں بیانات downloadکوٹ سلطان (صبح پا کستان ) شہری کی شکایت پر ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال کے خلاف تحقیقات ،دیگر شہریوں اور مریضوں کا ایم ایس کے حق میں بیان۔تفصیل کے مطابق کوٹ سلطان کے شہری غلام عباس ولداحمد بخش قوم سابقی نے ایم ایس تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹ سلطان ڈاکٹر ریاض احمد کے خلاف درخواست دائر کی تھی کہ ہسپتال میں کرپشن ہو رہی ہے اور ایم ایس کا مریضوں کے ساتھ ہتک آمیز رویہ ہے جس پر محکمہ صحت کی جانب سے ڈاکٹر محمدیوسف ایم ایس چوک اعظم ہسپتال،ڈاکٹر محبوب قریشی ایم ایس ٹی ایچ کیو کروڑاور محمد حسنین اکاؤنٹنٹ آ فیسر پر مشتمل ٹیم نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹ سلطان کا دورہ کیا اور معاملہ کی چھان بین کی اس موقع پر شہریوں محمد اقبال،محمد اختر بابو،چاچا رزاق،چوہدری شاہد،خادم حسین ،محمد ریاض ،عامر سعدی سرگانی ،محمد یونس،احسان اللہ اور دیگر نے ایم ایس ریاض احمد کے حق میں بیان ریکارڈ کراتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر ریاض کے آنے سے ہسپتال کا ماحول ٹھیک ہوا ہے اور تمام ڈاکٹر حضرات بخوبی اپنی ڈیوٹی دینے لگے ہیں جبکہ اس سے قبل ہسپتال کی حالت زار قابل رحم تھی

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.