• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ نیوز

webmaster by webmaster
جنوری 22, 2016
in First Page
0

اقلیتی طلبا ء وطالبات میں سکالر شپ چیکس کی تقسیم ۔ ایم پی اے شکیل ما رکس کھو کھر مہمان خصو صی تھے
Pic From Layyah 22-1-2016لیہ (صبح پا کستان ) حکو مت پنجا ب طا لب علمو ں کو تعلیمی سہو لیا ت کی فراہمی کے لئے متعدد پر وگرامز کے ذریعے معاشی ریلیف فراہم کر رہی ہے اور اقلیتی طا لب علمو ں میں سکا لرشپ کے چیکو ں کی تقسیم اسی علم دوست پر وگرام کا عملی ثبو ت ہے یہ با ت ایم پی اے شکیل ما رکس کھو کھر نے گو رنمنٹ پو سٹ گریجو ایٹ کا لج لیہ میں منیارٹی کے طا لب علمو ں میں چیکو ں کی تقسیم کے موقع منعقدہ تقریب سے بطور مہما ن خصوصی خطاب کرتے ہو ئے کہی ۔ تقریب سے خطا ب کرتے ہو ئے ایم این اے صاحبزادہ فیض الحسن سواگ ، ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد نے کہا کہ پنجا ب حکو مت پیف سکا لر شپ ، فیسوں کی واپسی ، مفت درسی کتب کی فراہمی ، دانش سکو لو ں ایسے پر وگرامز کے ذریعے طا لب علمو ں کو تعلیمی سہو لیا ت فراہم کر رہی ہے ۔اور اقلیتی طا لب علمو ں کو بھی یکساں طور پر مستفید کر نے کے لئے امدادی رقوم کے چیکو ں کی تقسیم انہی علم دوست پر وگرامز کی عملی کڑی ہیں ۔ اس موقع پر ایم پی اے شکیل ما رکس کھو کھر نے خطا ب کرتے ہو ئے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجا ب یکساں طور پر اقلیتی طا لب علمو ں کو بھی اعلیٰ تعلیم کے مواقع فراہم کر نے کے لئے معاشی ریلیف فراہم کر نے کے سلسلہ میں متعدد اقداما ت عمل میں لا رہے ہیں اور ان چیکو ں کی تقسیم اسی سلسلہ کی کڑی ہیں ۔ تقریب سے خطا ب کرتے ہو ئے ڈاکٹر شہزاد گل نے پنجا ب حکو مت کی جا نب سے اقلیتی طا لب علمو ں میں چیکوں کی تقسیم کو حکو مت کا احسن اقدام قرار دیا ۔تقریب سے ڈی ڈی کا لجز حا فظ محمد اسحاق ، پر نسپل مہر اختر وہا ب ،اے ڈی کا لجز سجاد حسین رونگھہ، چیئر مین یو سی 110ٹی ڈی اے چوہدری قیصر ارشاد نے خطا ب کرتے ہو ئے ضلع لیہ میں تعلیمی کا ر کر دگی و سکا لر شپ کے اغراض و مقاصد پر روشنی ڈالی بعدازاں ایم این اے و ایم پی اے نے لیہ و مظفر گڑھ کے 28طا لب علمو ں جن میں ماہ رخ یو سف ، اسد گل ، پنکی ، اسما، نین تارا ، زرتاش گل ، ارسہ غزل ، نسرین یعقوب ، مبا رک مسیح ، ارم فرنا س و دیگر شامل میں چیک تقسیم کیے ۔

Post Views: 76
Tags: layyah news
Previous Post

کوٹ سلطان نیوز

Next Post

سی ٹی ڈی کی لیہ میں کارروائی،تین دہشت گرد ہلاک ،اسلحہ برآمد

Next Post

سی ٹی ڈی کی لیہ میں کارروائی،تین دہشت گرد ہلاک ،اسلحہ برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

اقلیتی طلبا ء وطالبات میں سکالر شپ چیکس کی تقسیم ۔ ایم پی اے شکیل ما رکس کھو کھر مہمان خصو صی تھے Pic From Layyah 22-1-2016لیہ (صبح پا کستان ) حکو مت پنجا ب طا لب علمو ں کو تعلیمی سہو لیا ت کی فراہمی کے لئے متعدد پر وگرامز کے ذریعے معاشی ریلیف فراہم کر رہی ہے اور اقلیتی طا لب علمو ں میں سکا لرشپ کے چیکو ں کی تقسیم اسی علم دوست پر وگرام کا عملی ثبو ت ہے یہ با ت ایم پی اے شکیل ما رکس کھو کھر نے گو رنمنٹ پو سٹ گریجو ایٹ کا لج لیہ میں منیارٹی کے طا لب علمو ں میں چیکو ں کی تقسیم کے موقع منعقدہ تقریب سے بطور مہما ن خصوصی خطاب کرتے ہو ئے کہی ۔ تقریب سے خطا ب کرتے ہو ئے ایم این اے صاحبزادہ فیض الحسن سواگ ، ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد نے کہا کہ پنجا ب حکو مت پیف سکا لر شپ ، فیسوں کی واپسی ، مفت درسی کتب کی فراہمی ، دانش سکو لو ں ایسے پر وگرامز کے ذریعے طا لب علمو ں کو تعلیمی سہو لیا ت فراہم کر رہی ہے ۔اور اقلیتی طا لب علمو ں کو بھی یکساں طور پر مستفید کر نے کے لئے امدادی رقوم کے چیکو ں کی تقسیم انہی علم دوست پر وگرامز کی عملی کڑی ہیں ۔ اس موقع پر ایم پی اے شکیل ما رکس کھو کھر نے خطا ب کرتے ہو ئے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجا ب یکساں طور پر اقلیتی طا لب علمو ں کو بھی اعلیٰ تعلیم کے مواقع فراہم کر نے کے لئے معاشی ریلیف فراہم کر نے کے سلسلہ میں متعدد اقداما ت عمل میں لا رہے ہیں اور ان چیکو ں کی تقسیم اسی سلسلہ کی کڑی ہیں ۔ تقریب سے خطا ب کرتے ہو ئے ڈاکٹر شہزاد گل نے پنجا ب حکو مت کی جا نب سے اقلیتی طا لب علمو ں میں چیکوں کی تقسیم کو حکو مت کا احسن اقدام قرار دیا ۔تقریب سے ڈی ڈی کا لجز حا فظ محمد اسحاق ، پر نسپل مہر اختر وہا ب ،اے ڈی کا لجز سجاد حسین رونگھہ، چیئر مین یو سی 110ٹی ڈی اے چوہدری قیصر ارشاد نے خطا ب کرتے ہو ئے ضلع لیہ میں تعلیمی کا ر کر دگی و سکا لر شپ کے اغراض و مقاصد پر روشنی ڈالی بعدازاں ایم این اے و ایم پی اے نے لیہ و مظفر گڑھ کے 28طا لب علمو ں جن میں ماہ رخ یو سف ، اسد گل ، پنکی ، اسما، نین تارا ، زرتاش گل ، ارسہ غزل ، نسرین یعقوب ، مبا رک مسیح ، ارم فرنا س و دیگر شامل میں چیک تقسیم کیے ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.