چرچ آف پاکستان اور قومی امن کمیٹی پاکستان کے زیر اہتمام ’’امن سب کیلئے ‘‘ کے عنوان سے سیمینار کا...
Read moreDetailsزند گی بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں ہو شربا اضافہ لیہ(صبح پا کستان )زند گیبچانے والی ادویات کی قیمتوں...
Read moreDetailsبدلتا ہے رنگ آ سماں کیسے کیسے ، بیٹی ماں کی دشمن بن گئی جمن شاہ (صبح پا کستان )...
Read moreDetailsلیگل ایمپاورمنٹ کمیٹی کے توسط ٖغریب افراد کو مفت قا نو نی امداد فراہم کریں گے ، چوہدری نوید گجر...
Read moreDetailsنیب ملک سے بدعنوانی کے خاتمے کے لئے پرعزم ہے , چیئرمین قمرزمان چوہدری ملتان (ما نیٹرننگ ڈیسک) قومی احتساب...
Read moreDetailsکینٹ بورڈ کے ممبر خورشید خان ایڈووکیٹ کے لئے دعائے صحت کی اپیل ملتان(صبح پاکستان ) کینٹ بورڈ کے ممبرسابق...
Read moreDetailsلیہ ۔ پیرا میڈیکل ڈے کے حوالے سے ڈی او ایچ آفس میں تقریب لیہ (صبح پا کستان ) علا...
Read moreDetailsیادیں رہ جاتی ہیں تحریر: مریم کائنات الٹی پڑی ہیں کشتیاں ریت پر میری وہ لے گیا آنکھوں سے سمندر...
Read moreDetailsادب روٹھ رہا ہے محمد عمار احمد سُہانے وقتوں میں دادی اماں سونے سے پہلے بچوں کو لوک کہانیاں ،اسلامی...
Read moreDetailsبوگس ووٹ ؟ وارڈ نمبر 1 اور وارڈ نمبر 2میں 22 فروری کو دوبارہ گنتی ہو گی ۔ الیکشن ٹر...
Read moreDetailsعلیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetailsپی پی پی اور ن لیگ نے کسان مزدور اورزراعت کو تباہ کرکے رکھ دیا ، مہرسمیع اللہ گرواہ
دھوری اڈہ (۔ )بڑھتی ہوئی لوٹ مارکرپشن کوتحریک انصاف ہی ختم کرسکتی ہے نوجوان بھرپورکردارادکرسکتے ہیں ملک اس وقت مہنگائی بدامنی لوٹ مار کرپشن میں بری طرح گھراہوا ہے جسے بچانے کیلئے میرے لیڈر عمران خان میدان میں نکلے ہوئے ہیں ان کاعوام بھرپور ساتھ دے یہ بات تحریک انصاف کے ضلعی صدر یاسر عرفات نے گذشت روز چکنمبر422ٹی ڈی اے میں مہرسمیع اللہ گرواہ کے ڈیرہ پر انٹراپارٹی الیکشن مہم کے سلسہ میں ممبرسازی کیلئے بلائے گئے شرکا کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کی اجلاس میں یونین کونسل مرہان،یونین کونسل ،پیرجگی،یونین کونسل گولہ اڈہ کے نوجوانوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی یاسرعرفات

نے مزیدکہا کہ عمران خان کو دولت اور شہرت کی کوئی ضرورت نہیں اس کی شہرت سے پی پی پی اور ن لیگ دونوں پریشان ہیں جنھوں نے ملک کودیوالیہ بنادیا ہے اس موقع پر انھوں نے مہرسمیع اللہ گرواہ ایڈووکیٹ کو دوستوں کے ہمراہ تحریک انصاف میں شمولیت کی باقاعدہ دعوت بھی دی جس پر مہر سمیع اللہ گرواہ نے فیصلہ دوستوں کی مشاورتی کمیٹی بنائی گئی جس کا باقاعدہ بہت جلد اجلاس بلایا جائے گا مہرسمیع اللہ گرواہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ پ پی پی پی اور ن لیگ کا دور اب تاریک نذرآرہا ہے کیونکہ انھوں نے کسان مزدور اورزراعت کو تباہ کرکے رکھ دیا ہے آج کسان پریشان ہے بے روز گاری عام ہے نوجوان ڈگری اٹھائے پھرتے ہیں جنھیں پوچھتاکوئی نہیں مہرسمیع اللہ نے مزید کہا کہ ن لیگ نے اب سیاست جاگیرداروں ،وڈیرہ شاہی ،سرمایہ داروں تک محدود کردی ہے اب کوئی غریب اورعام آدمی سیاست نہیں کرسکتا اور نہ ہی الیکشن لڑسکتاہے اس موقع پر مہرسمیع اللہ ڈلو،مہرظفراقبال واندرنے بھی خطاب کیا
دوموٹرسائیکلوں میں تصادم ،تین زخمی ، پانچ سالہ رابعہ بی بی معزاانہ طور پر محفوظ
دھوری اڈہ (صبح پا کستان ) دوموٹرسائیکلوں کے د رمیان ٹکر کے نتیجہ میں میاں بیوی سمیت تین افراد شدیدزخمی پانچ سالہ بچی موجزانہ طور پرمحفوظ رہی زخمیوں کورورل ہیلتھ سنٹر مرہان داخل کردیا گیا ،تفصیلات کے مطابق فتح پور پیربارو کا رہائشی غلام قاسم ولدپیربخش اپنی بیوی جمیلہ بی بی اور پانچ سالہ بیٹی رابعہ کے ہمراہ موٹرسائیکل پرسوارہوکر اڈہ محمدوالہ کے قریب رشتہ داروں کو ملنے جارہے تھے کہ جب دھوری اڈہ کامران پیٹرول پمپ کے قریب پہنچے تو چکنمبر420کا محمدعلی ولدغلام حسین موٹرسائیکل نمبر2138/LYKپرسوارتھا اوقر اچانک پیٹرول پمپ پر تیل ڈلوانے کیلئے مڑا تودونوں موٹرسائیکل آپس میں ٹکراگئے جس کے نتیجہ میں غلام قاسم،جمیلہ بی بی،اور محمدعلی شدیدزخمی ہوگئے جبکہ پانچ سالہ رابعہ بی بی معزاانہ طور پر محفوظ رہی زخمیوں کورورل ہیلتھ سنٹر مرہان داخل کرادیا گیا جہاں پر طبی امداد کے بعدگھروں کوروانہ کردیا گیا
، زرعی اراضی پر زبردستی قبضہ ، اسلحہ بردار قبضہ گروپ نے کیمپ لگا لئے ، علا قہ میں خوف و ہراس
دھوری اڈہ( صبح پا کستان ) نواحی چکنمبر393ٹی ڈی اے میں زرعی اراضی پر زبردستی قبضہ کرنے کی کوشش،کوٹ ادوکے مسلح درجنوں افراد نے باقاعدہ زرعی اراضی میں کیمپ لگارکھے ہیں جہا ں پر آتشین اسلحہ کی نمائش اور علاقہ میں خوف وہراس پھیلا دیا لوگ گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے مکینوں کا قبضہ مافیا کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ڈی پی او لیہ ادر ڈی سی او لیہ سے قبضہ مافیا کے خلاف کاروائی کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق چکنمبر 393ٹی ڈی اے میں کریم بخش ولد جمعہ نے ایک دعویٰ استقرار حق بعدالت جناب ملک جاویداقبال درجہ اول سول جج صاحب کے پاس زیرسماعت ہے جس کا حکمامتناعی بھی جاری ہے اور جس کی پیشی آئندہ مورخہ 29/02/2016کوہے انتقال نمبر88مورخہ 13/03/1931کومدنذررکھتے ہوئے آئندہ 123,137,416,416انتقال جوہوئے بوگس اور جھوٹ پر مبنی ہیں جن کا ریکارڈ میں کوٗی ثبوٹ نہیں ہے اسی سازش کے تحت محمکہ محال کوبھاری رقم دے کر اسی دوران غلام یسین ،غلام فرید،غلام شبیر،عاشق حسین پسران سونہارا سکنہ موضع بھریوگ ضلع مظفر گڑھ نے گذشتہ روز محمکہ محال کی ملی بھگت اور

سازش کے تحت چکنمبر393ٹی ڈی اے میں درجنوں مسلح افراد جودوعدد ٹریکٹرٹرالی ،شہ زورڈالا،ایک عددکار بمائے پٹواری اور قانون گوکے ذریعے ناجائزونڈہ جات کرکے زرعی اراجی پر بزریعہ ٹریکٹر ہل چلانے کی کوشش کرنے لگے تو سینکڑوں میکین اکٹھے ہوگئے جن کی اراضی پر قبضہ کی کوشش کی جا رہی تھی مکینوں کے زرعی اراضی میں بور پیٹرنصب شدہ کو اکھارںے کی بھی کوشش کی جس پر مکین سراپا احتجاج ہو گئے مکینوں کو اکٹھا ہوتا دیکھ کر بھاگ کر اراجی میں لگائے گئے کیمپ میں چھپ گئے تاحال مسلح افراد کیمپ میں موجود ہیں جس پر مکینوں منشی محمدرمضان،حاجی احمدبخش،عاشق حسین ،محمدشریف ،محمدرشید،محمداقبال،امام بخش،اللہ وسایا،اللہ ڈتہ ،محمداکرم، شکیل احمد،غلام حسن، محمدبخش،حقنواز،غلام مرتضیٰ،غلام مصطفیٰ،کریم بخش،شمیرحسین،ودیگر نے اھتجاج کرتے ہوئے ڈی پی او لیہ ،ڈی سی اولیہ،کمشنرڈیرہ غازٰ خان وزریراعلیٰ پنجاب سے قبضہ مافیا کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے رپورٹ ۔ ممتاز خان مچھرانی پریس رپورٹر