• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ بھٹہ خشت ما لکان کی ہڑ تال ، مزدوروں کے چولھے ٹھنڈے ہونے لگے

webmaster by webmaster
مارچ 2, 2016
in First Page
0

بھٹہ خشت ما لکان کی ہڑ تال ، مزدوروں کے چولھے ٹھنڈے ہونے لگے
pic Layyah2لیہ(صبح پا کستان)بھٹہ مالکان کا استحصال جاری، حکومت کو نیچا دکھانے کے لئے اینٹوں کی سپلائی بند، ہزاروں مزدوروں کے چولھے ٹھنڈے ہونے لگے، فاقہ کشی تک نوبت آگئی۔ بھٹہ مالکان کا حکومتی ناروا سلوک کے خلاف احتجاج ، حکومت سے اپنی شرائط منوانے کے لئے بھٹوں سے اینٹوں کی سپلائی بند کر دی جس کے باعث تعمیراتی کام ٹھپ ہونے سے ہزاروں مزدور، مستری بے روز گار ہو گئے ہیں۔ پنجاب بھر کے بھٹہ مالکان کی طرح لیہ ، کوٹ سلطان کے بھٹہ مالکان نے حکومتی ناروا سلوک کے خلاف احتجاجا گزشتہ کئی دنوں سے چار مارچ تک اینٹوں کی سپلائی بند رکھنے کا اعلا ن کیا ہو ا ہے جس سے اینٹوں کی سپلائی نہ ہونے کے باعث ضلع بھر میں تعمیراتی کام ٹھپ ہو چکا ہے جس سے ہزاروں دیہاڑی دار طبقہ مستری ، مزدور بھی بے روز گار ہو گئے ہیں۔ تعمیراتی کام بند ہو نے سے دیہاڑی دار طبقہ شدید مالی پریشانی کا شکار ہو گیا ہے۔ دیہاڑی نہ ملنے کے باعث بے روزگار ہونے والے مزدروں کے ان گنت مسائل بڑھ گئے ہیں جبکہ ان کے گھروں میں نوبت فاقہ کشی تک پہنچ چکی ہے۔گزشتہ روز دیہاڑی ملنے کی غرض سے ریلوے پھاٹک پر جمع ہونے والے مزدروں نے مزدوری نہ ملنے کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے حکومت پنجاب سے مطالبہ کیا کہ بھٹہ مالکا ن کے جائز مطالبات تسلیم کئے جائیں اور بھٹوں بارے اصول و ضوابط بنا کر مزدوروں کے ان کے جائر حقوق دیئے جائیں۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ملک کو اسلامی فلاحی ریاست بنانے والے حکمران جھوٹے دعوے کر غریب عوام پر مظالم ڈھا رہے ہیں ۔ ملک میں غریب افراد کا رہنا دو بھر ہو چکا ہے۔ مزدوروں نے مطالبہ کیا کہ ان کے حقوق نہ دیئے گئے تو احتجاج کا سلسلہ وسیع کر دیا جائے گا۔

pic Layyah2
رپورٹ ۔ مہر زاہد سرفراز واندر پریس رپورٹر

Post Views: 34
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ ممتاز قادری کی غا ءبا نہ نمازہ جنازہ ادا کی گئی

Next Post

شاعرہ صفیہ انور صفی کی کتاب :”مجھے تتلیوں سے پیار ہے” کی تقریب رونمائی

Next Post

شاعرہ صفیہ انور صفی کی کتاب :"مجھے تتلیوں سے پیار ہے" کی تقریب رونمائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

بھٹہ خشت ما لکان کی ہڑ تال ، مزدوروں کے چولھے ٹھنڈے ہونے لگے pic Layyah2لیہ(صبح پا کستان)بھٹہ مالکان کا استحصال جاری، حکومت کو نیچا دکھانے کے لئے اینٹوں کی سپلائی بند، ہزاروں مزدوروں کے چولھے ٹھنڈے ہونے لگے، فاقہ کشی تک نوبت آگئی۔ بھٹہ مالکان کا حکومتی ناروا سلوک کے خلاف احتجاج ، حکومت سے اپنی شرائط منوانے کے لئے بھٹوں سے اینٹوں کی سپلائی بند کر دی جس کے باعث تعمیراتی کام ٹھپ ہونے سے ہزاروں مزدور، مستری بے روز گار ہو گئے ہیں۔ پنجاب بھر کے بھٹہ مالکان کی طرح لیہ ، کوٹ سلطان کے بھٹہ مالکان نے حکومتی ناروا سلوک کے خلاف احتجاجا گزشتہ کئی دنوں سے چار مارچ تک اینٹوں کی سپلائی بند رکھنے کا اعلا ن کیا ہو ا ہے جس سے اینٹوں کی سپلائی نہ ہونے کے باعث ضلع بھر میں تعمیراتی کام ٹھپ ہو چکا ہے جس سے ہزاروں دیہاڑی دار طبقہ مستری ، مزدور بھی بے روز گار ہو گئے ہیں۔ تعمیراتی کام بند ہو نے سے دیہاڑی دار طبقہ شدید مالی پریشانی کا شکار ہو گیا ہے۔ دیہاڑی نہ ملنے کے باعث بے روزگار ہونے والے مزدروں کے ان گنت مسائل بڑھ گئے ہیں جبکہ ان کے گھروں میں نوبت فاقہ کشی تک پہنچ چکی ہے۔گزشتہ روز دیہاڑی ملنے کی غرض سے ریلوے پھاٹک پر جمع ہونے والے مزدروں نے مزدوری نہ ملنے کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے حکومت پنجاب سے مطالبہ کیا کہ بھٹہ مالکا ن کے جائز مطالبات تسلیم کئے جائیں اور بھٹوں بارے اصول و ضوابط بنا کر مزدوروں کے ان کے جائر حقوق دیئے جائیں۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ملک کو اسلامی فلاحی ریاست بنانے والے حکمران جھوٹے دعوے کر غریب عوام پر مظالم ڈھا رہے ہیں ۔ ملک میں غریب افراد کا رہنا دو بھر ہو چکا ہے۔ مزدوروں نے مطالبہ کیا کہ ان کے حقوق نہ دیئے گئے تو احتجاج کا سلسلہ وسیع کر دیا جائے گا۔

pic Layyah2 رپورٹ ۔ مہر زاہد سرفراز واندر پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.