محکمہ صحت لیہ سپیشل رپورٹ لوکل پرچیز میں لا کھوں کی خرد برد اور کھلی بے ضابطگیوں کے باوجود سب...
Read moreDetailsمسافر بس نے موٹر سائیکل سوار کو کچل ڈالا کوٹ سلطان (صبح پا کستان) رالپنڈی سے کوٹ ادو جانے والی...
Read moreDetailsدشمنی یا تخریب کاری ،نامعلوم افراد نے تاجرکی دوکان کو آگ لگا دی کوٹ سلطان(صبح پا کستان) دشمنی یا تخریب...
Read moreDetailsایم ایم روڈ موٹروے میں کب تبدیل ہوگا ؟ خضرکلاسرا وہی ہوا جس کا ڈر تھا کہ میانوالی کے ایم...
Read moreDetailsججز اور وکلا ء الیون کے درمیا ن کرکٹ میچ Naveed gujar advocat لیہ (صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ سپو رٹس لیہ...
Read moreDetailsبے گناہ شہری کو چالان کرنے والے افسرکیخلاف محکمانہ کاروائی ہو گی ۔ ڈی پی او کیپٹن (ر)محمدعلی ضیاء چوک...
Read moreDetailsڈی ایس پی سعادت علی چوہان کا شور کوٹ تبادلہ ، پولیس لائن میں پُروقار الوداعی تقریب لیہ(صبح پا کستان)ڈی...
Read moreDetailsپانامہ لیکس اپوزیشن کی شازش نہیں ،چیف جسٹس پاکستان کے تحت اعلیٰ سطح کا کمیشن بنایا جائے ، عمران خان...
Read moreDetailsہو ئے ہیں کس قدر بے تو فیق فقیہان حرم ۔ ای ڈی او ایجو کیشن پر لہراتا شکشتہ قو...
Read moreDetailsچیئر مین یوسی پیر جگی سید جعفر مزمل نے محمد موڑ پر گندم کٹائی کا افتتاح لیہ(صبح پا کستان)چیئر مین...
Read moreDetailsلاہور { صبح پا کستان }وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے بزدلانہ حملوں...
Read moreDetailsکوٹ سلطان میں چوروں کا راج ، ایک رات میں چوری کی دو وارداتیں
کوٹ سلطا ن (صبح پا کستان) چوروں نے رات کی تاریکی میں اسلم آٹوز پر لگے تارے توڑ کر موٹر سائیکل آلات اور نقدی لے گئے تفصیل کے مطابق گذشتہ شب پیر جگی چوک کے بزدیک واقع اسلم آٹور پر چوروں نے رات کی تاریکی میں تالے توڑ کر موٹر سائیکل آلات اور نقد رقم لے گئے جبکہ دوسری واردات میں راشد گیس سنٹر کے تالے توڑ چکے تھے مگر چوکیدار کی بر وقت آمد سے کوئی مالی نقصان نہیں ہوا ۔تھانہ کوٹ سلطان سے آدھا کلو میٹر دور سڑک کنارے اس طرح کی واردات کا ہونا پولیس کی کارگردگی پر سوالیہ نشان ہے شہریوں محمد فاروق ،محمد احسنان اللہ ،قادر بخش ،اللہ بخش کلو،محمد خادم اور دیگر نے پولیس گشت برھانے اور مستقبل بنیادوں پر تمام بازارون میں چوکیدار تعینات کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔
رپورٹ ۔ ملک فہیم منجوٹھہ پریس رپورٹر