• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ سیپ کی جانب سے مرحوم کارکن کی بیوہ کے لئے امدادی چیک

webmaster by webmaster
اپریل 19, 2016
in First Page
0

 سیپ کی جانب سے مرحوم کارکن کی بیوہ کے لئے امدادی چیک
checkلیہ(صبح پا کستان)معروف سماجی کارکن شیخ عدیل احمد مرحوم کی بیوہ کو ساؤتھ ایشیاء پارٹنر شپ پاکستان کی طرف سے لائف انشورنس کی مد میں 20لاکھ روپے کا امدادی چیک دے دیا گیا۔ شیخ عدیل احمد کی دوران سروس وفات پر ساؤتھ ایشیا ء پارٹنر شپ پاکستا ن نے بیوہ کی مالی اعانت کے لئے مبلغ 20لاکھ روپے لائف انشورنس کی مد میں سب ریجنل کوارڈینٹر مہر محمد زبیر لوہانچ نے بیوہ حنفہ رحمان کو ان کے والد شیخ عشرت رحما ن کی موجودگی میں چیک ان کے حوالے کیا۔ سب ریجنل کوارڈینٹر سیپ مہر محمد زبیر نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ سیپ پاکستان کا منظم ادارہ ہے جو ہمیشہ اپنے ملازمین ، بیوی، بچوں کی فلاح وبہبو د کے لئے بڑھ چڑھ کر حصہ لیتا ہے۔ بیوہ حنفہ رحمان نے سیپ کا مشکل وقت میں ساتھ دینے پر شکریہ ادا کیا ۔اس موقع پر ڈاکٹر ارشاد احمد شیخ ، اختر حسین ہانس فنانس آفیسر سیپ پاکستان ،مہر زاہد واندر عوامی ترقیاتی ادارہ بھی موجود تھے۔

Post Views: 40
Tags: layyah news
Previous Post

جنرل راحیل شریف کا ملک بھر میں ’کومبنگ آپریشن‘شروع کرنے کافیصلہ

Next Post

پاکستان کی سالمیت اور ترقی کے لئے بلاامتیاز احتساب ضروری ہے۔جنرل راحیل شریف

Next Post

پاکستان کی سالمیت اور ترقی کے لئے بلاامتیاز احتساب ضروری ہے۔جنرل راحیل شریف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

 سیپ کی جانب سے مرحوم کارکن کی بیوہ کے لئے امدادی چیک checkلیہ(صبح پا کستان)معروف سماجی کارکن شیخ عدیل احمد مرحوم کی بیوہ کو ساؤتھ ایشیاء پارٹنر شپ پاکستان کی طرف سے لائف انشورنس کی مد میں 20لاکھ روپے کا امدادی چیک دے دیا گیا۔ شیخ عدیل احمد کی دوران سروس وفات پر ساؤتھ ایشیا ء پارٹنر شپ پاکستا ن نے بیوہ کی مالی اعانت کے لئے مبلغ 20لاکھ روپے لائف انشورنس کی مد میں سب ریجنل کوارڈینٹر مہر محمد زبیر لوہانچ نے بیوہ حنفہ رحمان کو ان کے والد شیخ عشرت رحما ن کی موجودگی میں چیک ان کے حوالے کیا۔ سب ریجنل کوارڈینٹر سیپ مہر محمد زبیر نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ سیپ پاکستان کا منظم ادارہ ہے جو ہمیشہ اپنے ملازمین ، بیوی، بچوں کی فلاح وبہبو د کے لئے بڑھ چڑھ کر حصہ لیتا ہے۔ بیوہ حنفہ رحمان نے سیپ کا مشکل وقت میں ساتھ دینے پر شکریہ ادا کیا ۔اس موقع پر ڈاکٹر ارشاد احمد شیخ ، اختر حسین ہانس فنانس آفیسر سیپ پاکستان ،مہر زاہد واندر عوامی ترقیاتی ادارہ بھی موجود تھے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.