• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کمپوٹرائزڈ لینڈ ریکارڈ سنٹر لیہ میں گھپلے ، انکوائری مکمل ،تحصیلدار سے لینڈ ریکارڈ سنٹر لکا اضافی چارج واپس

webmaster by webmaster
اپریل 18, 2016
in First Page
0

کمپوٹرائزڈ لینڈ ریکارڈ سنٹر لیہ میں گھپلے ، انکوائری مکمل ،تحصیلدار سے لینڈ ریکارڈ سنٹر لکا اضافی چارج واپس
indexلیہ(صبح پا کستان)کمپوٹرائزڈ لینڈ ریکارڈ سنٹر لیہ میں گھپلے،اختیارات کے ناجائز استعمال کی شکایات،ڈائریکٹر انٹی کرپشن ڈیرہ غازیخان نے تحصیل دار لیہ،اسسٹنٹ رجسٹرار کمپوٹرائزڈ سنٹر لیہ کی انکوائری مکمل کرلی،ڈی سی او لیہ نے تحصیلدار لیہ سے انچارج لینڈ ریکارڈ سنٹر لیہ کا اضافی چارج واپس لے لیا تفصیل کے مطابق ڈائریکٹر انٹی کرپشن ڈیرہ غازیخان امجد شعیب ترین نے مقامی شہری کی درخواست پر تحصیل دار لیہ/انچارج لینڈ ریکارڈ کمپوٹرائز سنٹر ملک محبوب اقبال ہنجرا،اسسٹنٹ لینڈ ریکارڈ رانا عبدالستار سے درخواست دہندہ کی طرف سے عائد کردہ الزامات پر جواب طلب کیا ریونیو افسران لیہ نے عائد کردہ الزمات پر ڈائریکٹر انٹی کرپشن ڈیرہ غازیخان کو تفصیلی مؤقف سے ؤگاہ کیا ،علاوہ ازیں ڈی سی او لیہ رانا گلزار احمد نے عوامی شکایات پر ملک محبوب اقبال ہنجرا سے انچارج لینڈ ریکارڈ سنٹر لیہ کی اضافی ڈیوٹی واپس لے لی،انٹی کرپشن لیہ نے طاہر اقبال کی درخواست پر اسسٹنٹ کمشنر لیہ ،سابق تحصیلدار لیہ ملک مصطفیٰ کریم،ارشاد حسین پٹواری،افتخار احمد،عبدالغفار،عبدالستار،محمد اسحاق،عبدالرزاق وغیرہ نے ملی بھگت کرکے درخواست دہندہ کو جعلی دستاویزات پر اراضٰ فروخت کر کے4کروڑ روپے کا نقصان پہنچایا ہے انٹی کرپشن لیہ نے سرکاری اہلکاروں و پرائیویٹ شہریوں کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی پریس رپورٹر

Post Views: 48
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ نیا تعلیمی سال ۔ پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی طرف سے اردو میڈیم کی ایک کتاب بھی سپلائی نہ کی گئی

Next Post

گرد و پیش … عفت

Next Post
سفرِ ِ جدوجہد   …… عفت

گرد و پیش ... عفت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

کمپوٹرائزڈ لینڈ ریکارڈ سنٹر لیہ میں گھپلے ، انکوائری مکمل ،تحصیلدار سے لینڈ ریکارڈ سنٹر لکا اضافی چارج واپس indexلیہ(صبح پا کستان)کمپوٹرائزڈ لینڈ ریکارڈ سنٹر لیہ میں گھپلے،اختیارات کے ناجائز استعمال کی شکایات،ڈائریکٹر انٹی کرپشن ڈیرہ غازیخان نے تحصیل دار لیہ،اسسٹنٹ رجسٹرار کمپوٹرائزڈ سنٹر لیہ کی انکوائری مکمل کرلی،ڈی سی او لیہ نے تحصیلدار لیہ سے انچارج لینڈ ریکارڈ سنٹر لیہ کا اضافی چارج واپس لے لیا تفصیل کے مطابق ڈائریکٹر انٹی کرپشن ڈیرہ غازیخان امجد شعیب ترین نے مقامی شہری کی درخواست پر تحصیل دار لیہ/انچارج لینڈ ریکارڈ کمپوٹرائز سنٹر ملک محبوب اقبال ہنجرا،اسسٹنٹ لینڈ ریکارڈ رانا عبدالستار سے درخواست دہندہ کی طرف سے عائد کردہ الزامات پر جواب طلب کیا ریونیو افسران لیہ نے عائد کردہ الزمات پر ڈائریکٹر انٹی کرپشن ڈیرہ غازیخان کو تفصیلی مؤقف سے ؤگاہ کیا ،علاوہ ازیں ڈی سی او لیہ رانا گلزار احمد نے عوامی شکایات پر ملک محبوب اقبال ہنجرا سے انچارج لینڈ ریکارڈ سنٹر لیہ کی اضافی ڈیوٹی واپس لے لی،انٹی کرپشن لیہ نے طاہر اقبال کی درخواست پر اسسٹنٹ کمشنر لیہ ،سابق تحصیلدار لیہ ملک مصطفیٰ کریم،ارشاد حسین پٹواری،افتخار احمد،عبدالغفار،عبدالستار،محمد اسحاق،عبدالرزاق وغیرہ نے ملی بھگت کرکے درخواست دہندہ کو جعلی دستاویزات پر اراضٰ فروخت کر کے4کروڑ روپے کا نقصان پہنچایا ہے انٹی کرپشن لیہ نے سرکاری اہلکاروں و پرائیویٹ شہریوں کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔ رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.