• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ نیا تعلیمی سال ۔ پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی طرف سے اردو میڈیم کی ایک کتاب بھی سپلائی نہ کی گئی

webmaster by webmaster
اپریل 18, 2016
in First Page
0

نیا تعلیمی سال ۔ پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی طرف سے اردو میڈیم کی ایک کتاب بھی سپلائی نہ کی گئی
textbookلیہ(صبح پا کستان)ضلع لیہ نیا تعلیمی سال شروع،طلبہ وطالبات کیلئے انگلش میڈیم کتابوں کا اجراء،پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی طرف سے اردو میڈیم کی ایک کتاب بھی سپلائی نہ کی گئی اساتذہ،سٹوڈنٹس سمیت پریشان،تفصیل کے مطابق نئے تعلیمی سال میں ضلع لیہ کے ایک ہزار سے زائد گرلز بوائز کے پرائمری ،مڈل،ہائی سکولز میں طلباء،طالبات کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے اردو میڈیم کتابیں جاری کی جاتی تھیں محکمہ تعلیم کی اپنی مرضی سے تیار و اعلیٰ حکام کو ارسال کردہ رپورٹس کی روشنی میں 90فیصد سکولز میں انگلش میڈیم کی کتابیں فراہم کر دی گئیں ہیں تعلیمی اداروں میں انگلش میڈیم کی کتب دیکھ کر طلباء طالبات کے ساتھ ساتھ تدریسی سٹاف کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی پریس رپورٹر

Post Views: 49
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ اجرت اور مزدوری میں اضافہ نہ کئے جانے کے خلاف بھٹہ مزدوروں کا احتجاجی دھرنا

Next Post

کمپوٹرائزڈ لینڈ ریکارڈ سنٹر لیہ میں گھپلے ، انکوائری مکمل ،تحصیلدار سے لینڈ ریکارڈ سنٹر لکا اضافی چارج واپس

Next Post

کمپوٹرائزڈ لینڈ ریکارڈ سنٹر لیہ میں گھپلے ، انکوائری مکمل ،تحصیلدار سے لینڈ ریکارڈ سنٹر لکا اضافی چارج واپس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

نیا تعلیمی سال ۔ پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی طرف سے اردو میڈیم کی ایک کتاب بھی سپلائی نہ کی گئی textbookلیہ(صبح پا کستان)ضلع لیہ نیا تعلیمی سال شروع،طلبہ وطالبات کیلئے انگلش میڈیم کتابوں کا اجراء،پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی طرف سے اردو میڈیم کی ایک کتاب بھی سپلائی نہ کی گئی اساتذہ،سٹوڈنٹس سمیت پریشان،تفصیل کے مطابق نئے تعلیمی سال میں ضلع لیہ کے ایک ہزار سے زائد گرلز بوائز کے پرائمری ،مڈل،ہائی سکولز میں طلباء،طالبات کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے اردو میڈیم کتابیں جاری کی جاتی تھیں محکمہ تعلیم کی اپنی مرضی سے تیار و اعلیٰ حکام کو ارسال کردہ رپورٹس کی روشنی میں 90فیصد سکولز میں انگلش میڈیم کی کتابیں فراہم کر دی گئیں ہیں تعلیمی اداروں میں انگلش میڈیم کی کتب دیکھ کر طلباء طالبات کے ساتھ ساتھ تدریسی سٹاف کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.