چھوٹو سے حساس ادارے تفتیش کریں گے :ڈی جی آئی ایس پی آر راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈی جی آئی ایس پی...
Read moreDetailsچوک اعظم پو لیس کا منشیات فروشوں کے خلاف ایک اور کریک ڈاؤن چوک اعظم (صبح پا کستان )پو لیس...
Read moreDetailsظفر عباس بروہی عمرہ کے لئے حجاز مقدس روانگی لیہ (صبح پا کستان) اسسٹنٹ کمشنر لیہ منظور احمد خان چانڈیہ...
Read moreDetailsڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 ڈاکٹر ارشد ضیا کا دورہ لیہ لیہ (صبح پا کستان) ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122ڈاکٹر ارشد ضیاء...
Read moreDetailsڈسٹرکٹ پر یس کلب لیہ میں شجر کاری مہم لیہ ۔ 20کنا ل رقبے پر 15کر وڑ روپے کی لا...
Read moreDetailsڈی پی او کی کھلی کچہری تھانہ میں شنوائی نہ ہوتو شہری میرے دفترمیں قائم کمپلینٹ سیل سے رجوع کریں...
Read moreDetailsچھوٹو گینگ نے پاک فوج کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے ملتان (ما نیٹرننگ ڈیسک) راجن پور کچہ کےچھوٹو گینگ نے...
Read moreDetailsڈسٹرکٹ بار لیہ کے نومنتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری قرآنی تعلیمات پر عمل کرکے ہم سب ملک کرلوگوں...
Read moreDetailsموبائل شاپ میں چوری کی واردات،خفیہ سی سی ٹی وی کیمرے سے ویڈیو بن گئی چوک اعظم(صبح پا کستان) موبائل...
Read moreDetailsکوٹ سلطان میں صفائی اور سیوریج کی نا گفتہ بہہ صورت حال ، شہری پریشان کوٹ سلطان (صبح پا کستان...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsفتح پور ۔٘ مضر صحت مٹھائی کھانے سے ایک بچہ سمیت چھ افراد ہلاک
فتح پور (صبح پا کستان ) لیہ تھانہ فتح پور کے نواحی چک 5 10 ایم ایل میں مضرصحت مٹھائی کھانے سے بچے سمیت پانچ افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ سترہ افراد کی حالت غیر ہو گئی۔ جاں بحق افراد میں تین بھائی بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے چک مطا بق5 10 ایم ایل کے رہائشی عمر حیات کے گھر بیٹے پیدا ہو نے کی خوشی میں اڈہ طالب والا گیارہ موڑ پر واقع مٹھائی کی دکان سے مٹھاءی منگوا تقسیم کی گئی ، مٹھا ئی کھاتے ہی بچے سمیت پانچ افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ سترہ افراد کی حالت غیر ہو گئی۔ جاں بحق افراد میں تین بھائی بھی شامل ہیں۔ فتح پور تھانہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ دکاندار بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔
رپورٹ ۔ ظاہر شاہ پریس رپورٹر کروڑ کعل عیسن