• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ڈی پی او کی کھلی کچہری

webmaster by webmaster
اپریل 20, 2016
in First Page
0

ڈی پی او کی کھلی کچہری
تھانہ میں شنوائی نہ ہوتو شہری میرے دفترمیں قائم کمپلینٹ سیل سے رجوع کریں ۔ ڈی پی او محمد علی ضیاء
1لیہ(صبح پا کستان)ڈی پی او کی کھلی کچہری ،سائلین کے مسائل سنے،ایس ایچ اوزکوشکایات کے ازالے کے احکامات، کمیونٹی پولیسنگ کے مختلف رول کے اہداف کا حصول ضلعی پولیس کی اوّلین ترجیح ہے یہ بات ڈی پی او محمد علی ضیاء نے پولیس کمپلیکس کے احاطہ میں منعقدہ کھلی کچہری میں مختلف تھانوں سے پیش ہو نے والے سائلین سے گفتگو کرتے ہو ئے کہی سائلین نے مختلف نوعیت کے مسائل پر مبنی درخواستیں جن میں محمدآصف نے لین دین سے متعلقہ ،محمداسلم نے گندم سرقہ کرنا،غلام مرتضیٰ نے لین دین سے متعلقہ ، عبدالمجید نے مقدمہ میں غلط ملوث کرنے ،لیاقت علی نے مقدمات میں درست دفعات کا اطلاق،اللہ ڈتہ نے تبدیلی تفتیش سے متعلق درخواستیں دیں جبکہ دیگرنے بھی مختلف نوعیت کے مسائل کے متعلق درخواستیں دیں ڈی پی او نے کھلی کچہری میں پیش کی جانے والی درخواستوں پر متعلقہ ایس ایچ اوز اورتفتیشی افسران سے رپورٹیں طلب کرنے کے ساتھ ساتھ ایس ایچ اوزکوسائلین کی شکایات کاازالہ کرنے کے احکامات جاری کئے بعدازاں ڈی پی او نے کھلی کچہری میں آئے ہوئے سائلین سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ کمیونٹی پولیسنگ کے مختلف اہداف کا حصول ضلعی پولیس کی اولین ترجیح ہے ضلعی پولیس شہریوں کو پولیس سے متعلقہ مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے تھانوں پر تعینات افسران واہلکاران کو بھی واضح ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ تھانہ پر آنے والے ہرشہری کے ساتھ اچھارویہ برتاجائے تاہم اگرتھانہ کی سطح پر کسی شہری کی شنوائی نہ ہوتو میرے دفترمیں قائم کمپلینٹ سیل سے رجوع کریں پولیس کمپلیکس کے احاطہ میں ہر بدھ کو کھلی کچہری کے انعقاد کا مقصد سائلین کی فوری رسائی اور مسائل کاترجیحی بنیادوں پر حل کرناہے ۔

opin kachihre

Post Views: 32
Tags: layyah news
Previous Post

چھوٹو گینگ نے پاک فوج کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے

Next Post

ڈسٹرکٹ پر یس کلب لیہ میں شجر کاری مہم

Next Post

ڈسٹرکٹ پر یس کلب لیہ میں شجر کاری مہم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

ڈی پی او کی کھلی کچہری تھانہ میں شنوائی نہ ہوتو شہری میرے دفترمیں قائم کمپلینٹ سیل سے رجوع کریں ۔ ڈی پی او محمد علی ضیاء 1لیہ(صبح پا کستان)ڈی پی او کی کھلی کچہری ،سائلین کے مسائل سنے،ایس ایچ اوزکوشکایات کے ازالے کے احکامات، کمیونٹی پولیسنگ کے مختلف رول کے اہداف کا حصول ضلعی پولیس کی اوّلین ترجیح ہے یہ بات ڈی پی او محمد علی ضیاء نے پولیس کمپلیکس کے احاطہ میں منعقدہ کھلی کچہری میں مختلف تھانوں سے پیش ہو نے والے سائلین سے گفتگو کرتے ہو ئے کہی سائلین نے مختلف نوعیت کے مسائل پر مبنی درخواستیں جن میں محمدآصف نے لین دین سے متعلقہ ،محمداسلم نے گندم سرقہ کرنا،غلام مرتضیٰ نے لین دین سے متعلقہ ، عبدالمجید نے مقدمہ میں غلط ملوث کرنے ،لیاقت علی نے مقدمات میں درست دفعات کا اطلاق،اللہ ڈتہ نے تبدیلی تفتیش سے متعلق درخواستیں دیں جبکہ دیگرنے بھی مختلف نوعیت کے مسائل کے متعلق درخواستیں دیں ڈی پی او نے کھلی کچہری میں پیش کی جانے والی درخواستوں پر متعلقہ ایس ایچ اوز اورتفتیشی افسران سے رپورٹیں طلب کرنے کے ساتھ ساتھ ایس ایچ اوزکوسائلین کی شکایات کاازالہ کرنے کے احکامات جاری کئے بعدازاں ڈی پی او نے کھلی کچہری میں آئے ہوئے سائلین سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ کمیونٹی پولیسنگ کے مختلف اہداف کا حصول ضلعی پولیس کی اولین ترجیح ہے ضلعی پولیس شہریوں کو پولیس سے متعلقہ مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے تھانوں پر تعینات افسران واہلکاران کو بھی واضح ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ تھانہ پر آنے والے ہرشہری کے ساتھ اچھارویہ برتاجائے تاہم اگرتھانہ کی سطح پر کسی شہری کی شنوائی نہ ہوتو میرے دفترمیں قائم کمپلینٹ سیل سے رجوع کریں پولیس کمپلیکس کے احاطہ میں ہر بدھ کو کھلی کچہری کے انعقاد کا مقصد سائلین کی فوری رسائی اور مسائل کاترجیحی بنیادوں پر حل کرناہے ۔

opin kachihre

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.