• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈسٹرکٹ پر یس کلب لیہ میں شجر کاری مہم

webmaster by webmaster
اپریل 20, 2016
in First Page
0

ڈسٹرکٹ پر یس کلب لیہ میں شجر کاری مہم
لیہ ۔ 20کنا ل رقبے پر 15کر وڑ روپے کی لا گت سے لا ئبریر ی کیمپلکس تعمیر کیا جائے گا
ضلع کو ترقیاتی یا فتہ ضلعوں کے برابر لا نے ہمیشہ صوبا ئی حکو مت سے لا نگ ٹرم و شارٹ ٹرم میگا پراجیکٹ منظور کر ائے ۔ صوبا ئی پا رلیما نی سیکرٹری برائے داخلہ مہر اعجاز احمد اچلا نہ
Pic From Layyah 20-04-2016لیہ (صبح پا کستان)حکو مت پنجا ب شہر یو ں کو جدید سما جی سہو لیا ت کی فراہمی کے لئے اربوں روپے کی لا گت سے صحت، تعلیم ، زراعت ، فارم ٹو مارکیٹ روڈ نیٹ ورک کی تو سیع ، جد ید ڈیجیٹل لا ئبریری کی تعمیر ، نشیبی علا قوں میں سٹرکوں کا قیا م ، نشیبی علا قوں میں سیلا ب سے محفوظ بنا نے کے لئے نا لہ کریک پر ریگو لیٹری تعمیر کر نے ، لیہ ، تو نسہ کی پل کی تعمیر ، پی سی آر لیب اور ضلع لیہ کو ڈویژن کا درجہ دلا نے ایسے اقداما ت شامل ہیں پر کا م کیا جا رہا ہے تک کی تکمیل سے ضلع لیہ پنجا ب کے نقشے میں ایک نئے مقام کے ساتھ ابھر کر سامنے آئے گا یہ با ت صوبا ئی پا رلیما نی سیکرٹری برائے داخلہ مہر اعجاز احمد اچلا نہ نے ڈسٹرکٹ پر یس کلب لیہ میں شجر کاری مہم کے سلسلہ میں پو دے لگا نے کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطا ب کرتے ہو ئے کہی ۔ تقریب سے صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ مہر ارشد حفیظ سمرا ، ضلعی صدر انجمن صحا فیان محمد یعقوب مرزا ، جنرل سیکرٹری شیخ خلیل احمد ، سینئر صحافی عبد الحکیم شوق ، نے خطا ب کرتے ہو ئے کہا کہ ضلع لیہ کے صحا فیوں نے ضلع لیہ کی تعمیر و ترقی کے لئے ہمیشہ مثبت وتعمیر ی تجا ویز میڈیا کے ذریعے اجا گر کی ہیں انہو ں نے اس موقع پر ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ کے ترقیاتی منصوبے کو مکمل کر نے اور صحافی کالو نی کے قیا م کے لئے صوبا ئی پا رلیما نی سیکرٹری برائے داخلہ کی تو جہ مبذول کروائی ، تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے صوبا ئی پارلیما نی سیکرٹری برائے داخلہ مہر اعجاز احمد اچلا نہ نے کہا کہ ضلع لیہ کو ترقیاتی یا فتہ ضلعوں کے برابر لا نے کے لئے انہو ں نے ہمیشہ صوبا ئی حکو مت سے لا نگ ٹرم و شارٹ ٹرم میگا پراجیکٹ منظور کر ائے ہیں جن کی تکمیل سے ضلع لیہ کے شہر یو ں کو صحت و تعلیم کے میدان میں سہو لیا ت میسر آ رہی ہیں انہو ں نے مزید کہا کہ ضلع لیہ کے شہر یو ں کو جد ید ٹیکنا لو جی سے آراستہ 20کنا ل رقبے پر 15کر وڑ روپے کی لا گت سے لا ئبریر ی کیمپلکس تعمیر کی جا رہی ہے اور آئندہ سالا نہ بجٹ میں لیہ ، تو نسہ پل کی تعمیر ، نا لہ کر یک پر ریگو لیٹری کی تعمیر ، رولر روڈ نیٹ ورک تو سیع پر وگرام کے تحت فنڈز مختص کیے جا رہے ہیں ۔ انہو ں نے مزید کہا کہ ضلع لیہ کی ترقی کے لئے چائنہ اکنا مک کو ریڈور میگا پراجیکٹ میں ضلع لیہ کو شامل کر نے کے لئے بھی تجا ویز شامل ہیں ۔اسی طرح انہو ں نے لیہ ، چوک اعظم روڈ کے لئے بھی فنڈز فراہم کر نے کی یقین دہا نی کروائی ،انہو ں نے مزید کہا کہ ذرائع ابلا غ کے نما ئندوں نے ہمیشہ مثبت و تعمیری رپورٹنگ کی ہے جس کے لئے وہ خراج تحسین کے مستحق ہیں ۔تقریب میں صدر انجمن صحافیان محمد یعقوب مرزا نے پر یس کلب کے ترقیاتی منصوبے کی تکمیل و صحافی کا لو نی کے قیام کے لئے یا داشت انہیں پیش کی جس پر انہو ں نے پنجا ب حکو مت سے ان کی تکمیل کے لئے فنڈز کی فراہمی کی یقین دہا نی کر ائی ، بعد ازاں معرو ف دانش ور و شاعر شعیب جا زب کی وفات پر ان کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔

Pic From Layyah 20-04-2016

Post Views: 24
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ ڈی پی او کی کھلی کچہری

Next Post

ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122ڈاکٹر ارشد ضیا کا دورہ لیہ

Next Post

ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122ڈاکٹر ارشد ضیا کا دورہ لیہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

ڈسٹرکٹ پر یس کلب لیہ میں شجر کاری مہم لیہ ۔ 20کنا ل رقبے پر 15کر وڑ روپے کی لا گت سے لا ئبریر ی کیمپلکس تعمیر کیا جائے گا ضلع کو ترقیاتی یا فتہ ضلعوں کے برابر لا نے ہمیشہ صوبا ئی حکو مت سے لا نگ ٹرم و شارٹ ٹرم میگا پراجیکٹ منظور کر ائے ۔ صوبا ئی پا رلیما نی سیکرٹری برائے داخلہ مہر اعجاز احمد اچلا نہ Pic From Layyah 20-04-2016لیہ (صبح پا کستان)حکو مت پنجا ب شہر یو ں کو جدید سما جی سہو لیا ت کی فراہمی کے لئے اربوں روپے کی لا گت سے صحت، تعلیم ، زراعت ، فارم ٹو مارکیٹ روڈ نیٹ ورک کی تو سیع ، جد ید ڈیجیٹل لا ئبریری کی تعمیر ، نشیبی علا قوں میں سٹرکوں کا قیا م ، نشیبی علا قوں میں سیلا ب سے محفوظ بنا نے کے لئے نا لہ کریک پر ریگو لیٹری تعمیر کر نے ، لیہ ، تو نسہ کی پل کی تعمیر ، پی سی آر لیب اور ضلع لیہ کو ڈویژن کا درجہ دلا نے ایسے اقداما ت شامل ہیں پر کا م کیا جا رہا ہے تک کی تکمیل سے ضلع لیہ پنجا ب کے نقشے میں ایک نئے مقام کے ساتھ ابھر کر سامنے آئے گا یہ با ت صوبا ئی پا رلیما نی سیکرٹری برائے داخلہ مہر اعجاز احمد اچلا نہ نے ڈسٹرکٹ پر یس کلب لیہ میں شجر کاری مہم کے سلسلہ میں پو دے لگا نے کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطا ب کرتے ہو ئے کہی ۔ تقریب سے صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ مہر ارشد حفیظ سمرا ، ضلعی صدر انجمن صحا فیان محمد یعقوب مرزا ، جنرل سیکرٹری شیخ خلیل احمد ، سینئر صحافی عبد الحکیم شوق ، نے خطا ب کرتے ہو ئے کہا کہ ضلع لیہ کے صحا فیوں نے ضلع لیہ کی تعمیر و ترقی کے لئے ہمیشہ مثبت وتعمیر ی تجا ویز میڈیا کے ذریعے اجا گر کی ہیں انہو ں نے اس موقع پر ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ کے ترقیاتی منصوبے کو مکمل کر نے اور صحافی کالو نی کے قیا م کے لئے صوبا ئی پا رلیما نی سیکرٹری برائے داخلہ کی تو جہ مبذول کروائی ، تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے صوبا ئی پارلیما نی سیکرٹری برائے داخلہ مہر اعجاز احمد اچلا نہ نے کہا کہ ضلع لیہ کو ترقیاتی یا فتہ ضلعوں کے برابر لا نے کے لئے انہو ں نے ہمیشہ صوبا ئی حکو مت سے لا نگ ٹرم و شارٹ ٹرم میگا پراجیکٹ منظور کر ائے ہیں جن کی تکمیل سے ضلع لیہ کے شہر یو ں کو صحت و تعلیم کے میدان میں سہو لیا ت میسر آ رہی ہیں انہو ں نے مزید کہا کہ ضلع لیہ کے شہر یو ں کو جد ید ٹیکنا لو جی سے آراستہ 20کنا ل رقبے پر 15کر وڑ روپے کی لا گت سے لا ئبریر ی کیمپلکس تعمیر کی جا رہی ہے اور آئندہ سالا نہ بجٹ میں لیہ ، تو نسہ پل کی تعمیر ، نا لہ کر یک پر ریگو لیٹری کی تعمیر ، رولر روڈ نیٹ ورک تو سیع پر وگرام کے تحت فنڈز مختص کیے جا رہے ہیں ۔ انہو ں نے مزید کہا کہ ضلع لیہ کی ترقی کے لئے چائنہ اکنا مک کو ریڈور میگا پراجیکٹ میں ضلع لیہ کو شامل کر نے کے لئے بھی تجا ویز شامل ہیں ۔اسی طرح انہو ں نے لیہ ، چوک اعظم روڈ کے لئے بھی فنڈز فراہم کر نے کی یقین دہا نی کروائی ،انہو ں نے مزید کہا کہ ذرائع ابلا غ کے نما ئندوں نے ہمیشہ مثبت و تعمیری رپورٹنگ کی ہے جس کے لئے وہ خراج تحسین کے مستحق ہیں ۔تقریب میں صدر انجمن صحافیان محمد یعقوب مرزا نے پر یس کلب کے ترقیاتی منصوبے کی تکمیل و صحافی کا لو نی کے قیام کے لئے یا داشت انہیں پیش کی جس پر انہو ں نے پنجا ب حکو مت سے ان کی تکمیل کے لئے فنڈز کی فراہمی کی یقین دہا نی کر ائی ، بعد ازاں معرو ف دانش ور و شاعر شعیب جا زب کی وفات پر ان کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔

Pic From Layyah 20-04-2016

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.