• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم پو لیس کا منشیات فروشوں کے خلاف ایک اور کریک ڈاؤن

webmaster by webmaster
اپریل 20, 2016
in First Page
0

چوک اعظم پو لیس کا منشیات فروشوں کے خلاف ایک اور کریک ڈاؤن
pic policeچوک اعظم (صبح پا کستان )پو لیس کا منشیات کے خلاف ایک اور کریک ڈاؤن ،دوکلو دوسوگرام چرس، 15لیٹر شراب دیسی اورچالوبھٹی پکڑی گئی ،تین ملزم گرفتار،الگ الگ مقدمات درج،تفصیل کے مطابق گزشتہ روز تھانہ چوک اعظم کو مخبر ی ہوئی کہ چک نمبر276میں شراب کشید کی جارہی ہے جس پر ایس ایچ اوکی سربراہی میں شفقت سندھو،قاسم کانسٹیبل،محمدزمان کانسٹیبل اور دیگر ٹیم تشکیل دی جنہوں نے چک میں ایک ڈیرے پر ریڈکیا اور 15لیٹر دیسی شراب اورچالو بھٹی اورسامان کشید پکڑ لیا اورایک ملزم مظفر کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا جب کہ مخبر کہ اطلاع پر نہر ٹیل منڈاپر منشیات فروش موٹر سائیکل نمبری پر سوارہوکرمنشیات چوک اعظم دینے کے لئے آرہے تھے پولیس کے جوانوں نے ان کو پکڑلیا جس میں ملزم شاہ سوارراجپوت جوکہ لیہ کا رہائشی ہے سے 1100گرام چرس اور دوسرے ملزم عامر عباس میرانی سے 1100گرام چرس برآمد کر لی اور دونوں ملزمان خلاف الگ الگ مقدمات نمبر140/16 اور141/16بجرم 9/Cدرج کر لیا ہے ۔
رپورٹ ۔ محمد عمر شاکر پریس رپورٹر 03136522265

Post Views: 30
Tags: chokazam news
Previous Post

لیہ ۔ ظفر عباس بروہی عمرہ کے لئے حجاز مقدس روانگی

Next Post

چھوٹو سے حساس ادارے تفتیش کریں گے :ڈی جی آئی ایس پی آر

Next Post

چھوٹو سے حساس ادارے تفتیش کریں گے :ڈی جی آئی ایس پی آر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

چوک اعظم پو لیس کا منشیات فروشوں کے خلاف ایک اور کریک ڈاؤن pic policeچوک اعظم (صبح پا کستان )پو لیس کا منشیات کے خلاف ایک اور کریک ڈاؤن ،دوکلو دوسوگرام چرس، 15لیٹر شراب دیسی اورچالوبھٹی پکڑی گئی ،تین ملزم گرفتار،الگ الگ مقدمات درج،تفصیل کے مطابق گزشتہ روز تھانہ چوک اعظم کو مخبر ی ہوئی کہ چک نمبر276میں شراب کشید کی جارہی ہے جس پر ایس ایچ اوکی سربراہی میں شفقت سندھو،قاسم کانسٹیبل،محمدزمان کانسٹیبل اور دیگر ٹیم تشکیل دی جنہوں نے چک میں ایک ڈیرے پر ریڈکیا اور 15لیٹر دیسی شراب اورچالو بھٹی اورسامان کشید پکڑ لیا اورایک ملزم مظفر کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا جب کہ مخبر کہ اطلاع پر نہر ٹیل منڈاپر منشیات فروش موٹر سائیکل نمبری پر سوارہوکرمنشیات چوک اعظم دینے کے لئے آرہے تھے پولیس کے جوانوں نے ان کو پکڑلیا جس میں ملزم شاہ سوارراجپوت جوکہ لیہ کا رہائشی ہے سے 1100گرام چرس اور دوسرے ملزم عامر عباس میرانی سے 1100گرام چرس برآمد کر لی اور دونوں ملزمان خلاف الگ الگ مقدمات نمبر140/16 اور141/16بجرم 9/Cدرج کر لیا ہے ۔ رپورٹ ۔ محمد عمر شاکر پریس رپورٹر 03136522265

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.