تحفظ اورعزت عوام کا پولیس پر اوّلین حق ہے ۔ ڈی پی او کیپٹن(ر)محمدعلی ضیاء ڈی پی او کیپٹن(ر)محمدعلی ضیاء...
Read moreDetailsذرائع ابلا غ کے نما ئندوں کا بھر پور مو ثر تعاون و رہنما ئی فلڈ فائٹنگ کے لئے کلیدی...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)وزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے ہسپتالوں میں داخل مریضوں کو سہولیات دینے کے ویڑن کو ڈسٹرکٹ ہیڈ...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) ناقص سیکورٹی انتظامات پر ٹی وی بوسٹر انجینئر کے خلاف پنجاب اہم تنصیبات ایکٹ کے خلاف مقدمہ...
Read moreDetailsلیہ ۔ کراچی سے لیہ آنے والا عادل شاہ ایکسپریس کو حادثہ لیہ(عبد الرحمن فریدی )کراچی سے لیہ آنے والا...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )عالمی یوم انسداد کے حوالے سے ڈسٹرکٹ ایکسائزاینڈٹیکسیشن آفسیر لیہ ندیم علی قیصر کی سربراہی میں...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )ڈی سی او لیہ سید واجد علی شاہ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کے چار...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ایس ایچ او کوٹ سلطان کی کاروائی ، بہاولنگر قتل کے مقدمے میں مجرم اشتہاری گرفتار،مجرم اشتہاری سے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)آئی جی پنجاب کے حکم پر مالخانہ جات کی انسپکشن،15سالہ ریکارڈکی انسپکشن گزشتہ سال ہی مکمل کرلی گئی...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)چک احاطہ کا دیرینہ تنازعہ 10افراد نے مل کر 1شخص کو قتل کر دیا ،تھانہ فتح پور میں...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails
لیہ( صبح پا کستان )مختلف شعبوں میں ترقیاتی عمل کے گراس روٹ لیول تک پھیلاو کے کے لیے بلدیاتی اداروں کی فعالیت کلیدی اہمیت کی حامل ہے اور حکومتی ہدایت کی روشنی میں بلاتاخیر اقتدار کی منتقلی کا عمل مکمل کیا جائے گاکیونکہ بلدیاتی ادارے کسی بھی جمہوری نظام کے لیے مقامی سطح پر عوامی خدمت کے فریضے کی تکمیل کا بہترین ذریعہ ہیں۔یہ بات ڈی سی او لیہ سید واجد علی شاہ نے ٹی ایم ہال لیہ میں بلدیاتی نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔تقریب سے ایم پی ائے چودہری اشفاق احمد ،ڈی پی او لیہ محمد علی ضیاء نے بھی خطاب کیا۔ڈی سی او لیہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت بلدیاتی اداروں کے اجراء اور اختیارات کی منتقلی میں ایک لمحے کی تاخیر بھی روا نہ رکھے گی اور عدالتی فیصلے کی روشنی میں بلدیاتی ادارئے فعال کر دیے جائیں گے اور ضلع لیہ میں یونین کونسلوں کے دفاتر کی عمارات ،فرنیچر و دیگر ضروریات کے لیے تخمینہ جات پر کام کیا جارہا ہے انہوں نے مزید کہا کہ تمام بلدیاتی نمائندئے ہمارئے دست بازو ہیں اور ضلع لیہ کی تعمیر و ترقی کے لیے ان کی تجاویز کو ملحوظ خاطر رکھاجائے گا ۔تقریب میں ائے سی لیہ عمران شمس نے وزیر اعلی پنجاب کا پیغام پڑھ کر سنایا ۔
