لیہ(صبح پا کستان)چک احاطہ کا دیرینہ تنازعہ 10افراد نے مل کر 1شخص کو قتل کر دیا ،تھانہ فتح پور میں مقدمہ درج،تفصیل کے مطابق لیہ کے نواحی علاقہ فتح پور چکنمبر 238ٹی ڈی اے کے رہائشی محمد لطیف کی درخواست پر قیصر ولد محمد صادق،محمد قیصر ولد محمد مشتاق،سرفراز ،شمشیر،اشفاق،محمد جاوید،محمد نصیر،صادق،،محمد شہزاد،حاجی ظفر،ارشاد کے خلاف محمد اسلم کو اسلحہ،سوٹوں کی مدد سے مار کر زخمی کرنے وقتل کرنے پر زیر دفعہ 302,337,148.149.109ت پ کے تحت ایف آئی آر درج کر دی ہے مدعی کے بیان کے مطابق ملزمان نے سوٹوں اور پستول کی گولیوں سے میرے بھائی محمد اسلم کو زخمی کر دیا جس کی وجہ سے وہ جاں بحق ہو گیا ملزمان اور ہمارے درمیاں چک کے احاطہ کا تنازعہ چل رہا ہے جس کی وجہ سے انہوں نے ہمارے بھائی کو قتل کردیا۔ جس پر تھانہ فتح پور نے ایف آئی آر درج کرکے کاروائی کا آغاز کر دی ہے۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails








