• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ڈسٹرکٹ کورٹس میں جدیدکیمپوٹرئزاڈ محاظہ خانہ کو آپریشنل کر دیاگیا

webmaster by webmaster
جون 21, 2016
in First Page
0

pic 20-6-16 Bلیہ( صبح پا کستان )ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج لیہ چودھری ظفراقبال نعیم نے کہا ہے ڈسٹرکٹ کورٹس لیہ سے مقدمات کے ریکارڈ کو جدید سائنسی خطوط پر محفوظ رکھنے اور نقول کے فوری اجراء کے لیے ڈیڑھ کروڑ روپے کی لاگت سے دوکنال سے زائد رقبہ پر مشتمل پانچ لاکھ سے زیادہ ریکارڈ رکھنے کی کنجائش کے حامل جدیدکیمپوٹرئزاڈ محاظہ خانہ کو آپریشنل کر دیاگیا ہے یہ بات انہوں نے کیمپوٹرئزاڈریکارڈ روم کے افتتاح کے موقع پر کہی۔اس موقع پر انہوں نے فیتاکاٹ کر اورکیمپوٹر کا بٹن دبا کر نقول کے اجراء سے جدیدکیمپوٹرئزاڈ ریکارڈ روم سے نقول کے اجراء کاافتتاح کیا بعدازاں فوکل پرسن جدید ریکارڈ روم سیئنر سول جج ظہیر احمد نے منیراحمد و حبیب الرحمان قریشی کے معاونت سے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لیہ کو ملٹی میڈیا کے ذریعے کیمپوٹرئزاڈ ریکارڈ روم کی اہمت و افادیت جدید سائنسی خطوط پر مقدمات کے ریکارڈ کو ای ڈیٹا سسٹم کے زریعے سکین کر کے محفوظ بنانے،نقول کے فوری اجراء کے لیے کیمپوٹرکی مدد سے اقدامات عمل میں لانے پانچ لاکھ سے سے زائد ریکارڈ کو محفوظ رکھنے کی کنجائش ،مقدمات کے ریکارڈ کو سکین کرنے کی رفتار و دیگر امور کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی ۔اس موقع پرڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج لیہ چودھری ظفراقبال نعیم نے جدید کیمپوٹرئزاڈسسٹم کے اجراء کو ایک مستحسن اقدام قرار دیتے ہوئے سائلین کو نقول کے فوری اجراء کی جانب اہم پیش رفت قرار دیااور ہدایت کی کہ تمام عدالتوں میں پیشی سسٹم کو بھی اس طرح کیمپوٹرئزاڈکرتے ہوئے ای ڈیٹا سسٹم کی طرز پر اجراء کیا جائے تاکہ اس میں بھی جدید انداز اپناتے ہوئے بہتری لائی جاسکے ۔اس موقع پر ایڈیشنل اینڈسشن جج جاوید اقبال شیخ ،سول جج صاحبان،سپری ڈنڈنٹ جام محمد ارشدبھی ہمراہ تھے ۔

pic 20-6-16 B

Post Views: 24
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ المناک سانحہ ۔سوئمنگ پول میں نہاتے دو سگے بھائی ڈوب گئے، ایک جاں بحق

Next Post

لیہ ۔ چک احاطہ کا دیرینہ تنازعہ ایک شخص قتل ،تھانہ فتح پور میں مقدمہ درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

pic 20-6-16 Bلیہ( صبح پا کستان )ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج لیہ چودھری ظفراقبال نعیم نے کہا ہے ڈسٹرکٹ کورٹس لیہ سے مقدمات کے ریکارڈ کو جدید سائنسی خطوط پر محفوظ رکھنے اور نقول کے فوری اجراء کے لیے ڈیڑھ کروڑ روپے کی لاگت سے دوکنال سے زائد رقبہ پر مشتمل پانچ لاکھ سے زیادہ ریکارڈ رکھنے کی کنجائش کے حامل جدیدکیمپوٹرئزاڈ محاظہ خانہ کو آپریشنل کر دیاگیا ہے یہ بات انہوں نے کیمپوٹرئزاڈریکارڈ روم کے افتتاح کے موقع پر کہی۔اس موقع پر انہوں نے فیتاکاٹ کر اورکیمپوٹر کا بٹن دبا کر نقول کے اجراء سے جدیدکیمپوٹرئزاڈ ریکارڈ روم سے نقول کے اجراء کاافتتاح کیا بعدازاں فوکل پرسن جدید ریکارڈ روم سیئنر سول جج ظہیر احمد نے منیراحمد و حبیب الرحمان قریشی کے معاونت سے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لیہ کو ملٹی میڈیا کے ذریعے کیمپوٹرئزاڈ ریکارڈ روم کی اہمت و افادیت جدید سائنسی خطوط پر مقدمات کے ریکارڈ کو ای ڈیٹا سسٹم کے زریعے سکین کر کے محفوظ بنانے،نقول کے فوری اجراء کے لیے کیمپوٹرکی مدد سے اقدامات عمل میں لانے پانچ لاکھ سے سے زائد ریکارڈ کو محفوظ رکھنے کی کنجائش ،مقدمات کے ریکارڈ کو سکین کرنے کی رفتار و دیگر امور کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی ۔اس موقع پرڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج لیہ چودھری ظفراقبال نعیم نے جدید کیمپوٹرئزاڈسسٹم کے اجراء کو ایک مستحسن اقدام قرار دیتے ہوئے سائلین کو نقول کے فوری اجراء کی جانب اہم پیش رفت قرار دیااور ہدایت کی کہ تمام عدالتوں میں پیشی سسٹم کو بھی اس طرح کیمپوٹرئزاڈکرتے ہوئے ای ڈیٹا سسٹم کی طرز پر اجراء کیا جائے تاکہ اس میں بھی جدید انداز اپناتے ہوئے بہتری لائی جاسکے ۔اس موقع پر ایڈیشنل اینڈسشن جج جاوید اقبال شیخ ،سول جج صاحبان،سپری ڈنڈنٹ جام محمد ارشدبھی ہمراہ تھے ۔

pic 20-6-16 B

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.