• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ المناک سانحہ ۔سوئمنگ پول میں نہاتے دو سگے بھائی ڈوب گئے، ایک جاں بحق

webmaster by webmaster
جون 20, 2016
in First Page
0

thumb1466421731IMG-201606لیہ(صبح پا کستان)سوئمنگ پول میں نہاتے دو سگے بھائی ڈوب گئے، ایک جاں بحق دوسرے کو بچا لیا گیا، زخمی نوجوان کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ منتقل کر دیا گیا۔لیہ میں نجی سوئمنگ پول میں نہاتے تحصیل کروڑ کے دو سگے بھائی ڈوب گئے جن میں سے محمد کاشف جا ں بحق ہو گیا جبکہ دوسر ے بھائی محمد ا?صف کو بے ہوشی کی حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ علاج کے لئے منتقل کر دیا گیا۔ دونوں بھائی کروڑ لعل عیسن سے پڑھنے کی غرض سے لیہ ہاسٹل میں رہائش پذیر تھے۔ڈی او سول ڈیفنس محمد حنیف کارلو نے رابطہ پربتایا کہ سوئمنگ پول کو این او سی ہم جاری نہیں کر تے بلکہ ریسکیو 1122جاری کرتا ہے اور اس سلسلے میں ہم نے کوئی این او سی جاری نہیں کی بلکہ ہمارا ادار ہ صرف رضا کار مہیا کرنے تک محدود ہے ، سیلاب کے دنوں میں ہمارے رضا کار کشتیوں سے سامان اتارنے میں مدد فراہم کر یں گے جبکہ سیفٹی ا?فیسر ریسکیو 1122عنایت بلوچ نے بتایا کہ ہمارا ادارہ ریسکیو کے کام کرتا ہے ہم کسی کو سرٹیفکیٹ جاری نہیں کرتے۔
رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی پریس رپورٹر

Post Views: 38
Tags: layyah news
Previous Post

Five suspected militants killed in Awaran

Next Post

لیہ ۔ ڈسٹرکٹ کورٹس میں جدیدکیمپوٹرئزاڈ محاظہ خانہ کو آپریشنل کر دیاگیا

Next Post

لیہ ۔ ڈسٹرکٹ کورٹس میں جدیدکیمپوٹرئزاڈ محاظہ خانہ کو آپریشنل کر دیاگیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

thumb1466421731IMG-201606لیہ(صبح پا کستان)سوئمنگ پول میں نہاتے دو سگے بھائی ڈوب گئے، ایک جاں بحق دوسرے کو بچا لیا گیا، زخمی نوجوان کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ منتقل کر دیا گیا۔لیہ میں نجی سوئمنگ پول میں نہاتے تحصیل کروڑ کے دو سگے بھائی ڈوب گئے جن میں سے محمد کاشف جا ں بحق ہو گیا جبکہ دوسر ے بھائی محمد ا?صف کو بے ہوشی کی حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ علاج کے لئے منتقل کر دیا گیا۔ دونوں بھائی کروڑ لعل عیسن سے پڑھنے کی غرض سے لیہ ہاسٹل میں رہائش پذیر تھے۔ڈی او سول ڈیفنس محمد حنیف کارلو نے رابطہ پربتایا کہ سوئمنگ پول کو این او سی ہم جاری نہیں کر تے بلکہ ریسکیو 1122جاری کرتا ہے اور اس سلسلے میں ہم نے کوئی این او سی جاری نہیں کی بلکہ ہمارا ادار ہ صرف رضا کار مہیا کرنے تک محدود ہے ، سیلاب کے دنوں میں ہمارے رضا کار کشتیوں سے سامان اتارنے میں مدد فراہم کر یں گے جبکہ سیفٹی ا?فیسر ریسکیو 1122عنایت بلوچ نے بتایا کہ ہمارا ادارہ ریسکیو کے کام کرتا ہے ہم کسی کو سرٹیفکیٹ جاری نہیں کرتے۔ رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.