• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی حالت زار ، وزیر اعلی پنجاب نو ٹس لیں ،۔ عوامی مطا لبہ

webmaster by webmaster
جون 28, 2016
in First Page
0

d h q layyah imagesلیہ(صبح پا کستان)وزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے ہسپتالوں میں داخل مریضوں کو سہولیات دینے کے ویڑن کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ میں ڈی سی او لیہ کے روزانہ کی بنیاد پر دوروں نے بھی پورا نہ کرا سکا،حکومت پنجاب کے نوٹیفیکیشن و سہولیات پس پشت ڈال کر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ میں اے سی کی ٹھنڈی ہوا لینے کا استحقاق مریضوں سے چھین کر ڈاکٹرز کو منتقل کر دیا گیا،ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال نے اپنے دفتر سے اے اتار دیا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کے چھوٹے بڑے کسی بھی ڈاکٹر کے کمرے سے اے سی نہ اتارے جاسکا ،وارڈز میں لگائے گئے اے سی میں مکمل مشینری نہ ہونے کی وجہ سے ٹھنڈی ہوانہ دے رہے ہیں وارڈز میں داخل مریض گرمی کی شدت سے ٹرپنے لگے،ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹرز کی ہڑتال کی دہمکی کے سامنے بے بس ہو گیا تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ میں مختلف وارڈ ز، سپیشلسٹ ڈاکٹر ،ینگ وریسٹ رومز میں 134ائرکنڈیشنرز لگے ہوئے ہیں، مریضوں کے وارڈز جن میں سرجیکل وارڈ،گائنی وارڈ،میڈیکل وارڈ،سینہ وارڈ،ایمرجنسی وارڈ،ا?رتھو پیڈک ،سرجیکل،?ئی وارڈز میں لگے ہوئے ائرکنڈیشنرز میں سے چند ٹھنڈی ہوا دے رہے ہیں اکثریت اے سی مکلمل مشینری نہ ہونے کی وجہ سے بند ہیں یا ٹھنڈی ہوا دینے سے قاصر ہیں،اکثریت اے سی کے ا?و?ٹر فین میں سے پرزہ جات غائب ہیں جس کی وجہ سے وہ فعال نہیں ہیں جبکہ حکومت پنجاب کے نوٹیفیکیشن اے سی گریڈ 19کے ا?فیسر استعمال کرسکتے ہیں کو ڈاکٹرز بالائے طاق رکھتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہسپتال لیہ کے تمام چھوٹے بڑے ڈاکٹر ز کے معائنہ رومز و ریسٹ رومز میں لگا کوئی بھی اے سی خراب حالت میں نہیں ہے خراب اے سی صرف ہسپتال کے مختلف وارڈز کے ہیں جن میں غریب مریض داخل ہیں،واضع رہے کہ ڈسٹرکٹ ہسپتال لیہ میں گریڈ 19کے صرف دو ڈاکٹرز خدمات سرانجام دے رہے ہیں ،ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال ڈاکٹر اکبر بھٹی نے اپنے دفتر سے اے سی اتار دیاتاکہ ان کی دیکھا دیکھی دوسرے ڈاکٹرز بھی اپنے کمروں میں لگے اے سی اتار دیں ذرائع کے مطابق ہسپتال میں تعینات چھوٹے بڑے تمام ڈاکٹرز نے ایم ایس کو دہمکی دی کہ اگر ہمارے کمروں سے اے سی اتارے گئے تو وہ سب ہڑتال پر چلے جائیں گے۔ ایم ایس ڈاکٹر اکبر بھٹی نے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہسپتال کے وارڈز کے تمام اے سی فعال ہیں پرانے ہونے کی وجہ سیچند اے سی خراب ہیں ان کو ٹھیک کرایا جا رہا ہے جبکہ مختلف کمروں سے غیر ضروری اے سی بھی اتارے جا رہے ہیں،لیہ کے شہریوں میاں معظم علی ایڈووکیٹ،اختر عباس،سید ناصر حسین شاہ،صہیب رومی،میاں انس،زاہد ریاض،غلام قاسم،طارق بھٹی،اظہر حسین،غلام مرتضیٰ نے ڈی سی او لیہ ،ای ڈی او صحت سے مطالبہ کیا کہ حکومت پنجاب کی طرف سے ہسپتال کے مختلف وارڈ میں داخل مریضوں کو دی گئی سہولت کو یقینی بنایا جائے مختلف ڈاکٹرز کے کمروں میں لگے اے سی استحقاق کے مطابق ہیں تو ان کو لگا رہنے دیا جائے اگر وہ حکومت پنجاب کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے خلاف لگے ہونے ہیں تو ان کو اتار کر غریب مریضوں کے وارڈز میں لگائے جائیں انہوں نے ڈی سی او لیہ سے یہ بھی مطالبہ کیا کہ ڈاکٹرز کو ا?ؤٹ ڈور پر صبح ا?ٹھ بجے ڈیوٹی کا پابند کیا جائے سپشلسٹ ڈاکٹرز گیارہ بجے اپنے کمروں میں ا?تے ہیں اور ا?کر مریضوں کو ضروری و غیر ضروری مخلف کلینکل لیباٹریوں کے ٹیسٹ لکھ کر دے دیئے جاتے ہیں جبکہ ہسپتال کی لیبارٹری کے ٹیسٹ بہت کم لکھے جاتے ہیں انہوں نے مطالبہ کیا کہ ایم ایس ڈی ایچ کیو و ڈاکٹرز کو پابند کیا جائے کہ وہ مریضوں کو ہسپتال سے ادویات و سہولیات دیں تاکہ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے ویڑن کی تکمیل ہو سکے۔
رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی پریس رپورٹر

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ ناقص سیکورٹی انتظامات پر ٹی وی بوسٹر انجینئر کے خلاف مقد مہ درج

Next Post

Eid-ul-Fitr: Federal government announces four holidays

Next Post
Eid-ul-Fitr: Federal government announces four holidays

Eid-ul-Fitr: Federal government announces four holidays

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

الطاف حسن قریشی  کی صحافتی خدمات نا قابل فراموش ہیں، اردو صحافت میں ان کاخلاء مدتوں پورا نہیں ہو گا۔  وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز
قومی/ بین الاقوامی خبریں

الطاف حسن قریشی کی صحافتی خدمات نا قابل فراموش ہیں، اردو صحافت میں ان کاخلاء مدتوں پورا نہیں ہو گا۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز

by webmaster
مئی 17, 2026
0

لاہور۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے معروف بزرگ صحافی و’’ اردو ڈائجسٹ‘‘ کے مدیرالطاف حسن قریشی کے انتقال پر...

Read moreDetails
ملتان. حکومت کے عیدالاضحی پر صفائی کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کے احکامات

لاہور ۔جائیداد کے دستاویزات کے حصول کیلئے بائیو میٹرک تصدیق لازم ،پنجاب حکومت کا فیصلہ

مئی 12, 2026
معرکہ حق میں فتح کا ایک سال مکمل ,   ملکی خود مختاری، سرحدی سالمیت اور قومی وقار پر کوئی سمجھوتہ قابلِ قبول نہیں،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

معرکہ حق میں فتح کا ایک سال مکمل , ملکی خود مختاری، سرحدی سالمیت اور قومی وقار پر کوئی سمجھوتہ قابلِ قبول نہیں،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

مئی 10, 2026
راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ

اپریل 20, 2026
وزیرِ اعظم  کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

وزیرِ اعظم کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

اپریل 16, 2026

d h q layyah imagesلیہ(صبح پا کستان)وزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے ہسپتالوں میں داخل مریضوں کو سہولیات دینے کے ویڑن کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ میں ڈی سی او لیہ کے روزانہ کی بنیاد پر دوروں نے بھی پورا نہ کرا سکا،حکومت پنجاب کے نوٹیفیکیشن و سہولیات پس پشت ڈال کر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ میں اے سی کی ٹھنڈی ہوا لینے کا استحقاق مریضوں سے چھین کر ڈاکٹرز کو منتقل کر دیا گیا،ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال نے اپنے دفتر سے اے اتار دیا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کے چھوٹے بڑے کسی بھی ڈاکٹر کے کمرے سے اے سی نہ اتارے جاسکا ،وارڈز میں لگائے گئے اے سی میں مکمل مشینری نہ ہونے کی وجہ سے ٹھنڈی ہوانہ دے رہے ہیں وارڈز میں داخل مریض گرمی کی شدت سے ٹرپنے لگے،ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹرز کی ہڑتال کی دہمکی کے سامنے بے بس ہو گیا تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ میں مختلف وارڈ ز، سپیشلسٹ ڈاکٹر ،ینگ وریسٹ رومز میں 134ائرکنڈیشنرز لگے ہوئے ہیں، مریضوں کے وارڈز جن میں سرجیکل وارڈ،گائنی وارڈ،میڈیکل وارڈ،سینہ وارڈ،ایمرجنسی وارڈ،ا?رتھو پیڈک ،سرجیکل،?ئی وارڈز میں لگے ہوئے ائرکنڈیشنرز میں سے چند ٹھنڈی ہوا دے رہے ہیں اکثریت اے سی مکلمل مشینری نہ ہونے کی وجہ سے بند ہیں یا ٹھنڈی ہوا دینے سے قاصر ہیں،اکثریت اے سی کے ا?و?ٹر فین میں سے پرزہ جات غائب ہیں جس کی وجہ سے وہ فعال نہیں ہیں جبکہ حکومت پنجاب کے نوٹیفیکیشن اے سی گریڈ 19کے ا?فیسر استعمال کرسکتے ہیں کو ڈاکٹرز بالائے طاق رکھتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہسپتال لیہ کے تمام چھوٹے بڑے ڈاکٹر ز کے معائنہ رومز و ریسٹ رومز میں لگا کوئی بھی اے سی خراب حالت میں نہیں ہے خراب اے سی صرف ہسپتال کے مختلف وارڈز کے ہیں جن میں غریب مریض داخل ہیں،واضع رہے کہ ڈسٹرکٹ ہسپتال لیہ میں گریڈ 19کے صرف دو ڈاکٹرز خدمات سرانجام دے رہے ہیں ،ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال ڈاکٹر اکبر بھٹی نے اپنے دفتر سے اے سی اتار دیاتاکہ ان کی دیکھا دیکھی دوسرے ڈاکٹرز بھی اپنے کمروں میں لگے اے سی اتار دیں ذرائع کے مطابق ہسپتال میں تعینات چھوٹے بڑے تمام ڈاکٹرز نے ایم ایس کو دہمکی دی کہ اگر ہمارے کمروں سے اے سی اتارے گئے تو وہ سب ہڑتال پر چلے جائیں گے۔ ایم ایس ڈاکٹر اکبر بھٹی نے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہسپتال کے وارڈز کے تمام اے سی فعال ہیں پرانے ہونے کی وجہ سیچند اے سی خراب ہیں ان کو ٹھیک کرایا جا رہا ہے جبکہ مختلف کمروں سے غیر ضروری اے سی بھی اتارے جا رہے ہیں،لیہ کے شہریوں میاں معظم علی ایڈووکیٹ،اختر عباس،سید ناصر حسین شاہ،صہیب رومی،میاں انس،زاہد ریاض،غلام قاسم،طارق بھٹی،اظہر حسین،غلام مرتضیٰ نے ڈی سی او لیہ ،ای ڈی او صحت سے مطالبہ کیا کہ حکومت پنجاب کی طرف سے ہسپتال کے مختلف وارڈ میں داخل مریضوں کو دی گئی سہولت کو یقینی بنایا جائے مختلف ڈاکٹرز کے کمروں میں لگے اے سی استحقاق کے مطابق ہیں تو ان کو لگا رہنے دیا جائے اگر وہ حکومت پنجاب کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے خلاف لگے ہونے ہیں تو ان کو اتار کر غریب مریضوں کے وارڈز میں لگائے جائیں انہوں نے ڈی سی او لیہ سے یہ بھی مطالبہ کیا کہ ڈاکٹرز کو ا?ؤٹ ڈور پر صبح ا?ٹھ بجے ڈیوٹی کا پابند کیا جائے سپشلسٹ ڈاکٹرز گیارہ بجے اپنے کمروں میں ا?تے ہیں اور ا?کر مریضوں کو ضروری و غیر ضروری مخلف کلینکل لیباٹریوں کے ٹیسٹ لکھ کر دے دیئے جاتے ہیں جبکہ ہسپتال کی لیبارٹری کے ٹیسٹ بہت کم لکھے جاتے ہیں انہوں نے مطالبہ کیا کہ ایم ایس ڈی ایچ کیو و ڈاکٹرز کو پابند کیا جائے کہ وہ مریضوں کو ہسپتال سے ادویات و سہولیات دیں تاکہ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے ویڑن کی تکمیل ہو سکے۔ رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.