لیہ(صبح پا کستان) ناقص سیکورٹی انتظامات پر ٹی وی بوسٹر انجینئر کے خلاف پنجاب اہم تنصیبات ایکٹ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تفصیل کے مطابق جمن شاہ بن اعجاز آباد پر لگے ٹی وی بوسٹر کی سیکورٹی کے لئے بہتر انتظاما ت نہ کرنے پر تھانہ کوٹ سلطان میں پنجاب اہم تنصیبات ایکٹ کے خلاف انجینئر جنید خان علیانی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ ایس ایچ او تھانہ کوٹ سلطان شاہد رضوان نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ناقص سیکورٹی انتظامات بار ے انجینئر ٹی وی بوسٹر کو متعد د مرتبہ آگاہ کیا گیا مگر کوئی توجہ نہ دی گئی جس پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
رپورٹ ۔ مہر زاہد سرفراز واندر پریس رپورٹر
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








