file foto لیہ(صبح پا کستان)سابق ای ڈی او تعلیم مسز طاہرہ شفیق چشتی کی بطور پرنسپل اسلامیہ گرلز ہائی سکول...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) نثار احمد خان نے ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر لیہ کے عہدے کا چارج سنبھا ل لیا ہے...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )ضلع لیہ میں نشیبی علاقوں کو جانے والے روڈز ،دریا میں پانی کی صورت حال ،محکمہ...
Read moreDetailsکوٹ سلطان (صبح پا کستان)کوٹ سلطان کی ہونہار طالبہ منہاج فاطمہ دختر امجد سعید سرگانی ایڈووکیٹ نے میٹر ک امتحان...
Read moreDetailsfile foto کوٹ سلطان(صبح پا کستان)دریائے سندھ میں پانی کے اتار چڑھا ؤ کا سلسلہ جاری، بکھری احمد خان کے...
Read moreDetailsکوٹ سلطان (صبح پا کستان) صوبائی پارلیمانی سیکرٹری ایم پی اے مہر اعجاز اچلانہ کی میٹر ک کے امتحان میں...
Read moreDetailsچوک اعظم (صبح پا کستان)دن کے اوقات میں ہیوی ٹریفک شہر کے اندر داخل ہونے لگی ،ہیوی ٹریفک کے دن...
Read moreDetailsیہ(صبح پاکستان)شہریوں کو براہ راست رسائی کیلئے سرگرم عمل ،پولیس سے متعلقہ مسائل کو فوری حل کیلئے متعدداقدامات،شہری بذریعہ ٹیلی...
Read moreDetailsfile foto لیہ(صبح پا کستان)ٹی ایم اے کی بے حسی یا اخلاقی گرواٹ، لاوا رث لا ش کو پوسٹ مارٹم...
Read moreDetailsپاکستان مسلم لیگ کی حکو مت لوڈ شیڈنگ کے مسئلہ پر جلد قابو پا لے گی ۔ صاحبزادہ فیض الحسن...
Read moreDetailsلاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails
کروڑ لعل عیسن( صبح پا کستان) گورنمنٹ ہائی سکول نمبر1 کے طلبہ محمد طاہر 1067تحصیل بھر میں اؤل پوزیشن ,محمد عاقب علی1048 محمد منیب 1031،نذیر نعمان حسن خان1011 نے میٹرک سالانہ امتحان2016دیرہ غازی خان بورڈ میں نمایاں پوزیشنیں حاصل کر کے سکول اور اساتذدہ اور والدین کے سر بلند کیئے اس شاندار کامیابی پر صاحبزادہ فیض الحسن سواگ ایم این اے ملک احمد علی اولکھ پیر محبوب الحسن سواگ چرمین ملک عبدالشکور ملک عثمان اولکھ ملک عمر علی اولکھ محمد اجمل خان بلوچ کونسلر حاحی امام بخش خان بزدار کونسلر حاجی سلیم خان حاجی مختیار حسین صدر انجمن تاجران کروڑ حاجی رحمت شاہ حاجی شیخ مٹھو حاجی یونس بھٹی جھرکل، ملک جہانگیر الماس سامٹیہ، حفیظ الرحمٰن قریشی اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر کروڑ نے ہیڈ ماسٹر ملک ذکاء اللہ ،و دیگر سٹاٖ ف اور والدین کو مبارک بادپیش کی
رپورٹ ۔ ظاہر شاہ تحصیل پریس رپورٹر کروڑ لعل عیسن