• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ مضر صحت ،مردہ جانوروں کا 55من سے زائد گوشت برآمد 1گرفتار3فرار

webmaster by webmaster
اگست 18, 2016
in First Page
0

live stokلیہ(صبح پا کستان)مضر صحت ،مردہ جانوروں کا 55من سے زائد گوشت برآمد 1گرفتار3فرار،ای ڈی او ،ڈی ایل او کی سربراہی میں محلہ قادر آباد میں قصاب کے گھر چھاپہ مقدمہ درج،تفصیل کے مطابق گذشتہ شام ای ڈی او زراعت ظفراللہ سندھو،ڈی ایل او ڈاکٹر محمد طارق کی سربراہی میں محکمہ لائیو سٹاک کے عملہ نے محلہ قادر میں رہنے والے قصاب غلام شبیر ولد محمد حنیف کے گھر چھاپہ مار کر مضر صحت،مردہ جانوروں کا 55من سے زائد گوشت برآمد کرکے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا محکمہ لائیو سٹاک کے عملہ نے مضر صحت مردہ جانوروں کے 55من سے زائد گوشت سے سیمپل لیکر لیبارٹری معائنہ کیلئے بھجوا دیئے جبکہ باقی گوشت کو تلف کر کے غلام شبیر اور اس کے دیگر دو اور ساتھیوں کے خلاف تھانہ سٹی میں ایف آئی درج کرادی،غلام شبیر پولیس کی حراست میں جبکہ اس کے دیگر دو ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ،پولیس نے تفتیش کا آغاز کر دیا ۔

live stok
رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی

Post Views: 21
Tags: layyah news
Previous Post

بھارت کو نا پسندیدہ ترین ملک قرار دیا جائے انجم صحرائی

Next Post

لیہ ۔ واپڈا ٹیم کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کالونی میں چھاپہ پرنسپل نرسنگ سکول،ہیڈ نرس بجلی چوری میں ملوث، مقدمہ درج

Next Post

لیہ ۔ واپڈا ٹیم کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کالونی میں چھاپہ پرنسپل نرسنگ سکول،ہیڈ نرس بجلی چوری میں ملوث، مقدمہ درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

live stokلیہ(صبح پا کستان)مضر صحت ،مردہ جانوروں کا 55من سے زائد گوشت برآمد 1گرفتار3فرار،ای ڈی او ،ڈی ایل او کی سربراہی میں محلہ قادر آباد میں قصاب کے گھر چھاپہ مقدمہ درج،تفصیل کے مطابق گذشتہ شام ای ڈی او زراعت ظفراللہ سندھو،ڈی ایل او ڈاکٹر محمد طارق کی سربراہی میں محکمہ لائیو سٹاک کے عملہ نے محلہ قادر میں رہنے والے قصاب غلام شبیر ولد محمد حنیف کے گھر چھاپہ مار کر مضر صحت،مردہ جانوروں کا 55من سے زائد گوشت برآمد کرکے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا محکمہ لائیو سٹاک کے عملہ نے مضر صحت مردہ جانوروں کے 55من سے زائد گوشت سے سیمپل لیکر لیبارٹری معائنہ کیلئے بھجوا دیئے جبکہ باقی گوشت کو تلف کر کے غلام شبیر اور اس کے دیگر دو اور ساتھیوں کے خلاف تھانہ سٹی میں ایف آئی درج کرادی،غلام شبیر پولیس کی حراست میں جبکہ اس کے دیگر دو ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ،پولیس نے تفتیش کا آغاز کر دیا ۔

live stok رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.