یونین کونسلوں میں واش اور ڈی آر آر پر مشتمل صحت و صفائی کے لیے نئے پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب...
Read moreDetailsپاک فوج کی قیادت بہادر جرنیل کے کے ہاتھ میں ہے اور ہماری سرحدیں محفوظ ہیں جنگ مسلط کی گئی...
Read moreDetailsچوبارہ ۔پٹرولنگ پوسٹ نواں کوٹ کی کاروائی،ڈکیتی کا مجرم اشتہاری گرفتار چوبارہ( صبح پا کستان)پٹرولنگ پوسٹ نواں کوٹ کی کاروائی،ڈکیتی...
Read moreDetailsلیہ ۔ تحریک انصاف کے کارکنان نے بلا فورس تیار کر لی لیہ(صبح پاکستان)رائیونڈ مارچ کے لئے تحریک انصاف کے...
Read moreDetailsضلع لیہ 11ماہ میں 1ہزار75خواتین وحضرات بچگان دوران علاج دم توڑ گئے ڈسٹرکٹ ایڈووکیسی فورم لیہ اور 31کیمونٹی گروپس پر...
Read moreDetailsلیہ ۔ گورٹمنٹ کالج میں سال اول کے طلبا کے اعزاز میں ویلکم پارٹی کا انعقاد کوٹ سلطان (ڈسٹرکٹ رپورٹر)پوسٹ...
Read moreDetailsلیہ ۔ نادرا آفس میں سائیلین کی مشکلات میں اضافہ ، کو ئی پرسان حال نہیں لیہ(صبح پاکستان)لیہ میں موجود...
Read moreDetailsجنگ مسلط کی گئی تو پاکستانی ایک قوم بن کر دشمن کے دانت کھٹے کر دے گی ۔ پاکستان کا...
Read moreDetailsلیہ ۔ معاشرتی ترقی و خوشحالی کے لیے امن و امان کا قیام کلیدی اہمیت کاحامل ہے ۔سید غلام عباس...
Read moreDetailsکروڑ لعل عیسن ۔تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں سانپ سے ڈسے نوجوان کی ہلاکت ، ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز فیصل آباد ...
Read moreDetailsلاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails
انسداد ملا وٹ مہم کے تحت مہم جا ری ، جعلی گھی بنا نے والے گرفتار
لیہ (صبح پا کستان) ضلع لیہ میں انسداد ملا وٹ مہم کے تحت جا ری خصوصی چیکنگ کے دوران گنجا ن آبا دی میں کھا لو ں سے چربی اتار کر پگھلا تے ہو ئے گھی میں تبدیل کر نے پر ڈائریکٹر فوڈ ظفر اللہ سندھو کی سربراہی میں خصوصی ٹیم نے چھا پہ ما ر کر ایک شخص کو گرفتار کر وا کے 14گٹو چربی اور10ٹین چربی سے تیار شدہ یاد گار گھی کو سیل کر کے کا رروائی عمل میں لا ئی گئی ہے ۔ تفصیل کے مطا بق گنجا ن آبا د محلے شیخا نوالہ میں شیخ اسحاق نا می شخص کھا لو ں کے کا رو با ر کی آڑ میں چربی کو پگھلا کر تبدیل کر نے کا کا م کر رہا تھا اور چربی مختلف ہوٹلو ں پر گھی کے طور پر استعما ل کے لئے فروخت کی جا رہی تھی جس پر خصوصی ٹیم نے چھا پہ ما ر کر یہ کا رروائی عمل میں لا ئی ۔