• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

صوبائی پارلیمانی سیکرٹر ی برائے داخلہ مہراعجاز احمد اچلانہ اورڈی سی او واجد علی شاہ نے ٹی ایچ کیوہسپتال کروڑ لعل عیسن میں ایمرجنسی ،طبی سہولیات کاجائزہ لیا

webmaster by webmaster
اکتوبر 12, 2016
in First Page
0

pic-layyah-1لیہ (صبح پا کستان )صوبائی پارلیمانی سیکرٹر ی برائے داخلہ مہراعجاز احمد اچلانہ اورڈی سی او واجد علی شاہ نے کروڑ لعل عیسن ،راجن شاہ کے مختلف علاقوں میں عزاء داری کے جلوسوں کے روٹس کا معائنہ کیا۔انہوں نے سیکورٹی انتظامات کے لیے اٹھائے گئے اقدامات اور ایس او پی کے مطابق مختلف اداروں کو تفویض کر دہ ڈیوٹی کا جائزہ لیااور میونسپل سروسز ،صفائی ،چھڑکاؤ کے معیارکو سراہتے ہوئے اہلکاروں کو اپنی خدمات مزید مستعدی و الرٹ ہوکر کرنے کی ہدایت دیں اس موقع پر اے سی کروڑ محمد تنویر یزداں،ڈی ایس پی رمیز بخاری ،صدر انجمن تاجران حاجی مختیار حسین ،ممبران ڈسٹرکٹ امن کمیٹی سید علمدار حسین شاہ،محمود احمد عثمانی ،قاری فداالرحمان ہمراہ تھے۔ بعدازاں انہوں نے ٹی ایچ کیوہسپتال کروڑ لعل عیسن میں ایمرجنسی ،طبی سہولیات کاجائزہ لیااس موقع پر ایم ایس محبوب حسین قریشی نے ہسپتال میں دستیاب طبی سہولیات کے بارے میں بریفینگ دی۔

pic-layyah-1

Post Views: 1
Previous Post

لیہ ۔عاشورہ محرم کے موقع پر ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ایمرجنسی صورت حال سے نمٹنے کے لیے 12بیڈ ز پر مشتمل خصوصی واڈز مختص

Next Post

Youm-e-Ashur being observed amid strict security

Next Post
Youm-e-Ashur being observed amid strict security

Youm-e-Ashur being observed amid strict security

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

انسانیت کی خدمت کو نہیں روکا جا سکتا، سعد ایدھی کی گرفتاری پر گورنر سندھ کا ردعمل
قومی/ بین الاقوامی خبریں

انسانیت کی خدمت کو نہیں روکا جا سکتا، سعد ایدھی کی گرفتاری پر گورنر سندھ کا ردعمل

by webmaster
مئی 19, 2026
0

کراچی:گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے امدادی مشن کے دوران سعد ایدھی کی اسرائیل میں گرفتاری پر گہری تشویش...

Read moreDetails
الطاف حسن قریشی  کی صحافتی خدمات نا قابل فراموش ہیں، اردو صحافت میں ان کاخلاء مدتوں پورا نہیں ہو گا۔  وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز

الطاف حسن قریشی کی صحافتی خدمات نا قابل فراموش ہیں، اردو صحافت میں ان کاخلاء مدتوں پورا نہیں ہو گا۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز

مئی 17, 2026
ملتان. حکومت کے عیدالاضحی پر صفائی کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کے احکامات

لاہور ۔جائیداد کے دستاویزات کے حصول کیلئے بائیو میٹرک تصدیق لازم ،پنجاب حکومت کا فیصلہ

مئی 12, 2026
معرکہ حق میں فتح کا ایک سال مکمل ,   ملکی خود مختاری، سرحدی سالمیت اور قومی وقار پر کوئی سمجھوتہ قابلِ قبول نہیں،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

معرکہ حق میں فتح کا ایک سال مکمل , ملکی خود مختاری، سرحدی سالمیت اور قومی وقار پر کوئی سمجھوتہ قابلِ قبول نہیں،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

مئی 10, 2026
راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ

اپریل 20, 2026

pic-layyah-1لیہ (صبح پا کستان )صوبائی پارلیمانی سیکرٹر ی برائے داخلہ مہراعجاز احمد اچلانہ اورڈی سی او واجد علی شاہ نے کروڑ لعل عیسن ،راجن شاہ کے مختلف علاقوں میں عزاء داری کے جلوسوں کے روٹس کا معائنہ کیا۔انہوں نے سیکورٹی انتظامات کے لیے اٹھائے گئے اقدامات اور ایس او پی کے مطابق مختلف اداروں کو تفویض کر دہ ڈیوٹی کا جائزہ لیااور میونسپل سروسز ،صفائی ،چھڑکاؤ کے معیارکو سراہتے ہوئے اہلکاروں کو اپنی خدمات مزید مستعدی و الرٹ ہوکر کرنے کی ہدایت دیں اس موقع پر اے سی کروڑ محمد تنویر یزداں،ڈی ایس پی رمیز بخاری ،صدر انجمن تاجران حاجی مختیار حسین ،ممبران ڈسٹرکٹ امن کمیٹی سید علمدار حسین شاہ،محمود احمد عثمانی ،قاری فداالرحمان ہمراہ تھے۔ بعدازاں انہوں نے ٹی ایچ کیوہسپتال کروڑ لعل عیسن میں ایمرجنسی ،طبی سہولیات کاجائزہ لیااس موقع پر ایم ایس محبوب حسین قریشی نے ہسپتال میں دستیاب طبی سہولیات کے بارے میں بریفینگ دی۔

pic-layyah-1

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.