• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ یوم عاشور کے موقع پر ممبران ڈسٹرکٹ امن کمیٹی کی خد ما ت کو ضلعی انتظا میہ کا خراج تحسین

webmaster by webmaster
اکتوبر 14, 2016
in First Page
0

dpoلیہ (صبح پا کستان) ضلع لیہ میں محرم الحرام انتہا ئی عقیدت و احترام و مذہبی جو ش و خروش سے منا یا گیا ضلع بھر میں 1778مجا لس عزا ء اور 133عزاداری کے جلو س نکا لے گئے جن کو فول پر وف سیکورٹی کو ر دینے کے لئے 1330پولیس افسران و اہلکا روں ،280رضا کا ر و دیگر محکمو ں کے 320اہلکا روں نے بھر پور سیکورٹی کو ر فراہم کیا ۔ تمام انتظا ما ت کی مو ثر ما نیٹرنگ کے لئے ڈی سی او واجد علی شاہ ، ڈی پی او محمد علی ضیا ء جلو سوں و مجا لس عزاء کے روٹس و مقاما ت کا معائنہ کر تے رہے اور یو م عاشور مر کزی جلو س میں ڈی سی او واجد علی شاہ ، ڈی پی او محمد علی ضیا ء ، ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد ہمر اہ رہے اور سیکورٹی انتظا ما ت کی ما نیٹرنگ کی اس موقع پر ڈی سی او واجد علی شاہ نے ضلع بھر میں محرم الحرام کے موقع پر مو ثر میو نسپل سروسز فراہم کر نے اور بھر پور سیکو رٹی و میڈیکل سہو لیا ت کے لئے محکمہ پو لیس ، سول ڈیفنس ، صحت ، ٹی ایم ایز کی کا ر کر دگی کو سراہا ۔ اور اتحاد بین المسلمین کے فروغ و مذہبی ہم آہنگی کے لئے ممبران ڈسٹرکٹ امن کمیٹی کی خد ما ت کو خراج تحسین پیش کیا ۔ عزاداری کے جلو سوں میں ممبران امن کمیٹی قاری کفایت اللہ ، محمد اشرف چشتی ، سید ثقلین زیدی ، قاری عبد الرؤف ، قاری فدا لرحمن ، قاری عمر حیا ت ، محمد حسین لیل ، واحد بخش با روی ، سیٹھ محمد اسلم خان ، حا جی مختیار حسین ، سید فضل حسین شاہ ، سیدنیئر عباس شاہ ، رانا اعجاز سہیل ، محمود عثما نی ، سید علمدار حسین شاہ ، طلحہ زبیر ، علی رضا شاہ و دیگر کی امن و اما ن کے قیا م کے لئے خد ما ت کو خراج تحسین پیش کیا ۔

Post Views: 26
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ بلدیاتی اداروں کی مخصوص نشتوں پر انتخابات و ریٹرنگ آفیسرز کی تقرری ، شیڈول کا نوٹیفیکیشن جاری

Next Post

لیہ ۔عالمی یو م آفات کے موقع پر ریسکیو 1122اسٹیشن پر سیمینار اور آ گہی ریلی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

dpoلیہ (صبح پا کستان) ضلع لیہ میں محرم الحرام انتہا ئی عقیدت و احترام و مذہبی جو ش و خروش سے منا یا گیا ضلع بھر میں 1778مجا لس عزا ء اور 133عزاداری کے جلو س نکا لے گئے جن کو فول پر وف سیکورٹی کو ر دینے کے لئے 1330پولیس افسران و اہلکا روں ،280رضا کا ر و دیگر محکمو ں کے 320اہلکا روں نے بھر پور سیکورٹی کو ر فراہم کیا ۔ تمام انتظا ما ت کی مو ثر ما نیٹرنگ کے لئے ڈی سی او واجد علی شاہ ، ڈی پی او محمد علی ضیا ء جلو سوں و مجا لس عزاء کے روٹس و مقاما ت کا معائنہ کر تے رہے اور یو م عاشور مر کزی جلو س میں ڈی سی او واجد علی شاہ ، ڈی پی او محمد علی ضیا ء ، ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد ہمر اہ رہے اور سیکورٹی انتظا ما ت کی ما نیٹرنگ کی اس موقع پر ڈی سی او واجد علی شاہ نے ضلع بھر میں محرم الحرام کے موقع پر مو ثر میو نسپل سروسز فراہم کر نے اور بھر پور سیکو رٹی و میڈیکل سہو لیا ت کے لئے محکمہ پو لیس ، سول ڈیفنس ، صحت ، ٹی ایم ایز کی کا ر کر دگی کو سراہا ۔ اور اتحاد بین المسلمین کے فروغ و مذہبی ہم آہنگی کے لئے ممبران ڈسٹرکٹ امن کمیٹی کی خد ما ت کو خراج تحسین پیش کیا ۔ عزاداری کے جلو سوں میں ممبران امن کمیٹی قاری کفایت اللہ ، محمد اشرف چشتی ، سید ثقلین زیدی ، قاری عبد الرؤف ، قاری فدا لرحمن ، قاری عمر حیا ت ، محمد حسین لیل ، واحد بخش با روی ، سیٹھ محمد اسلم خان ، حا جی مختیار حسین ، سید فضل حسین شاہ ، سیدنیئر عباس شاہ ، رانا اعجاز سہیل ، محمود عثما نی ، سید علمدار حسین شاہ ، طلحہ زبیر ، علی رضا شاہ و دیگر کی امن و اما ن کے قیا م کے لئے خد ما ت کو خراج تحسین پیش کیا ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.