لیہ ۔ (صبح پا کستان ) لیہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان معروف صحا فی و ایڈیٹر پاکستان آبزروراسلام آباد...
Read moreDetailsلاہور( صبح پا کستان ) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کا سانحہ کوئٹہ پر ایک روزہ سوگ کا...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان )میونسپل کمیٹی لیہ کی مخصوص نشستوں پر انتخابات کیلئے امیدواروں کو نشان الاٹ کردیئے گئے،یوتھ کی نشست...
Read moreDetailsلیہ:24؍اکتوبر (صبح پا کستان)اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت (پلا نٹ پر وٹیکشن ) لیہ نے حصول زرعی ادویا ت ڈیلر شپ لا...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ٹریفک پولیس کی گاڑی میں وائرنگ شارٹ ہونے سے آگ بھڑک گئی لاکھوں کا نقصان ،ریسکیو 1122کی بروقت...
Read moreDetailsلیہ(مہر زاہد واندر سے)ضلع بھر کے8میں سے 4ریلوے اسٹیشن بند ،فنکشنل اسٹیشنز پر سہولیات کا فقدان،رہائشی کوارٹر بھوت بنگلہ میں...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) کوٹ سلطان ریلوے کوارٹر ز سے لاوارث نعش برآمد ،پولیس نے نعش تحویل میں لا کر کارروائی...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ کے ہارٹ سپشلسٹ ڈاکٹرز کا اپنا قانون ڈیوٹی ایام دو دو دن مقرر...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان )لیہ و گردونواح میں آوارہ کتوں کی بہتات عوام کو شدید پریشانی کا سامنا ،آوارہ کتوں...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)لیہ فرنیچر کرپشن سیکنڈل، ٹیوٹا نے فرنیچر سیکنڈ ل میں غیر معیاری خریدے گئے فرنیچر کی تصدیق کر...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails
لیہ (صبح پا کستان)صوبا ئی پا رلیما نی سیکرٹری برائے داخلہ مہر اعجاز احمد اچلا نہ نے سانحہ کو ئٹہ کی شدید الفاظ میں مذمت کر تے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کے بزدلانہ اور انسانیت سوز واقعات قوم کا مورال پست نہیں کر سکتے۔انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کا کو ئی مذہب اور مشن نہیں ہے وہ صرف انسانیت کے خاتمہ کے در پے ہیں ۔ انہو ں نے کہا کہ اس طرح کے اوچھے ہتھکنڈوں سے ملکی ترقی میں روکا ٹ ڈالنے والے عنا صر کے خلاف حکو مت پاکستان اور دیگر تمام سیا سی جما عتیں ایک پیج پر ہیں اور نیشنل ایکشن پروگرام کے تحت قانون نا فذ کر نے والے ادارے مزید بہتر صف بندی کر تے ہو ئے منظم اقداما ت عمل میں لا رہے ہیں ۔انہو ں نے سانحہ کو ئٹہ کے شہدا ء کے لواحقین سے ہمدردی و افسوس کا اظہار کر تے ہو ئے کہا کہ شہداء قوم کا فخر ہیں اور ان کی شہا دتوں کو رائیگاں نہیں جانے دیا جا ئے گا ۔حکو مت پنجا ب اور عوام ان کے دکھ درد میں برابر کی شریک ہے ۔مزید برآں مہر اعجاز احمد اچلا نہ نے صوبا ئی وزیر داخلہ بلو چستان سرفراز خان بگٹی سے بھی سانحہ کو ئٹہ پر اظہار افسوس اور یکجہتی کا اظہار کیا ۔