• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ کے ہارٹ سپشلسٹ ڈاکٹرز کا اپنا قانون ڈیوٹی ایام دو دو دن مقرر کر لئے ،چھٹی والے دن کے ڈاکٹر کے مریض و لواحقین پریشان

webmaster by webmaster
اکتوبر 24, 2016
in First Page
0

dhq hospital layyahلیہ(صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ کے ہارٹ سپشلسٹ ڈاکٹرز کا اپنا قانون ڈیوٹی ایام دو دو دن مقرر کر لئے ،چھٹی والے دن کے ڈاکٹر کے مریض و لواحقین پریشان،تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں تعینات ہارٹ سپیشلسٹ ڈاکٹرسجاد احمد کھرل و ڈاکٹر شفیق الرحمن چشتی نے حکومت پنجاب کے قوانین کی بجائے لیہ ہسپتال میں ڈیوٹی دینے کیلئے اپنا قانون بنا لیا جس کے مطابق ڈاکٹر سجاد احمد کھرل 2دن ہسپتال میں ڈیوٹی دیں گے اس دوران ڈاکٹر شفیق الرحمن چشتی 2دن چھٹی کریں گے جس دن ڈاکٹر شفیق الرحمن چشتی ڈیوٹی دیں گے اس دن ڈاکٹرسجاد کھرل چھٹی کریں گے،اس دوران ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹر دوسرے ڈاکٹر کی پرچی پر داخل مریض کو چیک نہیں کریگا جس کی وجہ سے مریض اور لواحیقین شدید پریشان ہوتے ہیں ،ڈی ایچ کیو ہسپتال میں تعینات دونوں ڈاکٹرز نے اپنے وارڈ میں پرائیویٹ افراد کو مریضوں کی نگہداشت علاج معالجہ اور سرکاری ایمبولنس پر دل کے مریض کو ریفر کئے جانے والے مریض کے ساتھ بھی سرکاری ڈاکٹر کی بجائے پرائیویٹ غیر تربیت یافتہ افراد کو مریض کی ایمرجنسی ٹریٹمنٹ کیلئے بھجوا دیا جاتا ہے اس بارے ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر عتیق الرحمن خان نے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کی لیہ ہسپتال میں بطور ایم ایس تعیناتی دوران ماہ ہوئی ڈیوٹی روسٹر اس ماہ کا جاری ہو چکا تھا اگلے ماہ کے ڈیوٹی روسٹر میں دونوں ڈاکٹرز کی روزانہ کے شیڈول کے مطابق ڈیوٹی ہوگی جو وہ سرانجام دیں جبکہ آن کال ڈیوٹی بھی دونوں ڈاکٹرز کی بنائی جائے گی۔
رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی

Post Views: 25
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ شہر میں آوارہ کتوں کی بہتات عوام پریشان

Next Post

کوٹ سلطان ریلوے کوارٹر ز سے لاوارث نعش برآمد

Next Post

کوٹ سلطان ریلوے کوارٹر ز سے لاوارث نعش برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

dhq hospital layyahلیہ(صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ کے ہارٹ سپشلسٹ ڈاکٹرز کا اپنا قانون ڈیوٹی ایام دو دو دن مقرر کر لئے ،چھٹی والے دن کے ڈاکٹر کے مریض و لواحقین پریشان،تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں تعینات ہارٹ سپیشلسٹ ڈاکٹرسجاد احمد کھرل و ڈاکٹر شفیق الرحمن چشتی نے حکومت پنجاب کے قوانین کی بجائے لیہ ہسپتال میں ڈیوٹی دینے کیلئے اپنا قانون بنا لیا جس کے مطابق ڈاکٹر سجاد احمد کھرل 2دن ہسپتال میں ڈیوٹی دیں گے اس دوران ڈاکٹر شفیق الرحمن چشتی 2دن چھٹی کریں گے جس دن ڈاکٹر شفیق الرحمن چشتی ڈیوٹی دیں گے اس دن ڈاکٹرسجاد کھرل چھٹی کریں گے،اس دوران ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹر دوسرے ڈاکٹر کی پرچی پر داخل مریض کو چیک نہیں کریگا جس کی وجہ سے مریض اور لواحیقین شدید پریشان ہوتے ہیں ،ڈی ایچ کیو ہسپتال میں تعینات دونوں ڈاکٹرز نے اپنے وارڈ میں پرائیویٹ افراد کو مریضوں کی نگہداشت علاج معالجہ اور سرکاری ایمبولنس پر دل کے مریض کو ریفر کئے جانے والے مریض کے ساتھ بھی سرکاری ڈاکٹر کی بجائے پرائیویٹ غیر تربیت یافتہ افراد کو مریض کی ایمرجنسی ٹریٹمنٹ کیلئے بھجوا دیا جاتا ہے اس بارے ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر عتیق الرحمن خان نے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کی لیہ ہسپتال میں بطور ایم ایس تعیناتی دوران ماہ ہوئی ڈیوٹی روسٹر اس ماہ کا جاری ہو چکا تھا اگلے ماہ کے ڈیوٹی روسٹر میں دونوں ڈاکٹرز کی روزانہ کے شیڈول کے مطابق ڈیوٹی ہوگی جو وہ سرانجام دیں جبکہ آن کال ڈیوٹی بھی دونوں ڈاکٹرز کی بنائی جائے گی۔ رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.