لیہ (صبح پا کستان )لیہ و گردونواح میں آوارہ کتوں کی بہتات عوام کو شدید پریشانی کا سامنا ،آوارہ کتوں کی بہتات سے علاقہ میں شدید تشویش پائی جاتی ہے کتوں کی وجہ سے سکول سے آنے جانے والے بچے بچیوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے بچوں کو کاٹنے کے بہت سے واقعات بھی رونما ہو چکے ہیں کتوں کی وجہ سے بزرگوں اور بچوں کا شام کے وقت باہر نکلنا بھی محال ہو چکا ہے معززین علاقہ میاں معظم علی ایڈووکیٹ،زاہد حسین،فرمان علی،اختر عباس،وحید احمد،محمد انس،صہیب احمد نے ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ کتوں کو تلف کرنے کیلئے خصوصی اقدامات کئے جائیں۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








