لیہ(صبح پا کستان )میونسپل کمیٹی لیہ کی مخصوص نشستوں پر انتخابات کیلئے امیدواروں کو نشان الاٹ کردیئے گئے،یوتھ کی نشست پر 4امیدوار مدمقابل ہیں جن میں سے سجاول خان انتخابی نشان شیر،عدیل اختر انتخابی نشان کلینڈر،محمد علی رضا انتخابی نشان سوٹ کیس،فرحان مشتاق انتخابی نشان لیپ ٹاپ،خواتین کی نشستوں کیلئے 9امیدوار مد مقابل ہیں جن میں سے اسماء جبین انتخابی نشان گراموفون،راحیلہ سمیع انتخابی نشان شیر،رخسانہ عزیر انتخابی نشان الماری،شازیہ انتخابی نشان ہیرا،شازیہ پروین انتخابی نشان شیر،صالحہ حمید انتخابی نشان پریشر ککر،صغریٰ نسرین انتخابی نشان شیر،نسرین کوثر انتخابی نشان چوڑیاں،نصرت بی بی انتخابی نشان ڈریسنگ ٹیبل،کسان مزدور کی نشست پر 5امیدوار مد مقابل ہیں جن میں عبدالرؤف کاکو کرن انتخابی نشان اینٹوں کی دیوار،حافظ نذر حسین انتخابی نشان بوتل،محمد ریحان روحانی انتخابی نشان بجلی کا میٹر،ملک فاروق انتخابی نشان شیر،مقصود الحسن گومل انتخابی نشان انرجی سیور الاٹ کیا گیا ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








