لیہ:24؍اکتوبر (صبح پا کستان)اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت (پلا نٹ پر وٹیکشن ) لیہ نے حصول زرعی ادویا ت ڈیلر شپ لا ئسنس نیا ؍ تجدید تربیتی پروگرام کا شیڈول جا ری کر دیا ہے ۔ خواہشمند حضرات درخواست فارم کے ساتھ دو عدد تصدیق شدہ فوٹو کاپی میٹرک سند ، دو عدد شنا ختی کا رڈ کی کا پی (کمپیو ٹرائزڈ ) ، تین عدد پاسپورٹ سائز فوٹو (کلر ) ، چالان فارم 32-A، فیس ٹریننگ برائے تجدید لا ئسنس 3ہزار روپے نا قابل واپسی ، فیس ٹریننگ برائے نیا لا ئسنس 6ہزار وپے ناقابل واپسی ، برائے تجدید ، سابقہ لائسنس کی کا پی و نقل ٹریننگ سرٹیفکیٹ دو عدد ، دو عد د کا پی مصدقہ ڈومی سائل ، مکمل درخواست فارم اسسٹنٹ ڈائریکٹرزراعت کے دفتر میں یکم نومبر تا 10نو مبر تک جمع کروا سکتے ہیں ۔ ٹریننگ برائے نئے لا ئسنس 12سے 20نو مبرجبکہ تجدید 28تا30نو مبرکو ہو گی
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








