لیہ(صبح پا کستان) وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی مستحق دیہی بیوہ خواتین کی فلاح سکیم کے تحت ضلع لیہ کی...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان )لیہ میں ظلم کی انتہا ، سکول میں بچوں کی لڑائی پر علاقہ جاگیر دار نے سکول...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان ) وزیر اعلیٰ پنجا ب میا ں محمد شہباز شریف کے احکاما ت کی روشنی میں دور...
Read moreDetailsلیہ میں آ زاد امید واروں نے میدان مار لیا ، راحیلہ سمیع ،رخسانہ عزیز ،صالحہ حمید ،نصرت بی بی...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)کسان پیکج کے ذریعے کاشتکا روں کو حکو مت پنجا ب فصلو ں کی کا شت کے لئے...
Read moreDetailsمخصوص نشستوں پر،11مسلم لیگ ن ،1پاکستان پیپلز پارٹی،5آزاد امیدوار کامیاب اولکھ گروپ نے 10،صاحبزادہ گروپ نے 7نشستیں حاصل کرلیں ضلع...
Read moreDetailsلیہ ۔ (صبح پا کستان) ہوٹل ایسوسی ایشن ضلع لیہ کے اعلا میہ کے مطا بق آج بروز اتوار تمام...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان) موجود ہ حکمران دہشت گردوں کے دوست ہیں، سندھ کے حکمران چرچوں پر چڑھاوے چڑھانے میں...
Read moreDetailsپیپلز پارٹی کے جیالے ہی پارٹی کا سرمایہ ہیں، تنظیمی عہدوں کی تقسیم میں بھی کارکنوں کو ترجیح دی جائے...
Read moreDetailsچوک اعظم (صبح پا کستان )پولیس تھانہ فتح پور کی مخالفین کے ہمراہ نواحی چک کے محمد اقبال کے گھر...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails
لیہ(صبح پا کستان) ضلع لیہ میں مستحق بیوہ خواتین کو حکومت پنجاب معاشی خود کفالت کے لیے لائیوسٹاک و ڈیر ی ڈویلپمنٹ کی امدادی سکیم کے تحت چھوٹے بڑے مویشی مفت تقسیم کررہی ہے جس کا بنیادی مقصد زرعی معیشت میں بہتر ی لانا اور دیہی خواتین کو آسودہ حال بنانا ہے۔یہ بات ممبرصوبائی اسمبلی چوہدری اشفاق احمدنے بی زیڈ یو بہادر کیمپس کے احاطے میں 200سو بیوہ خواتین میں گائیں و بھینسیں تقسیم کرنے کے موقع پرکہی۔تقریب میں اے ڈی سی نعیم اللہ بھٹی، ڈی جی پنجاب لائیوسٹاک ڈاکٹر قربان ،ڈائریکٹر لائیوسٹاک ڈی جی خان و ملتان اشرف انجم ،ڈاکٹر منصوراحمد ملک،ڈاکٹر طارق انور ،سید جعفر مزمل بخاری ،معززین علاقہ اورخواتین کی کثیر تعدا د نے شرکت کی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری اشفاق احمد نے کہا کہ حکومت پنجاب وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی قیادت میں زندگی کے تمام شعبوں میں خواتین کی فلاح و بہبود کے لیے مردوں کے شانہ بشانہ اجتماعی فلاحی منصوبوں پر عمل پیرا ہے اور لائیوسٹاک و ڈیری ڈویلپمنٹ کے امدادی پروگرام کے تحت بیوہ خواتین میں مویشیوں کی مفت تقسیم ان منصوبوں کی عملی کڑی ہے تاکہ خواتین خود روز گار سکیم کے ذریعے اپنے کنبے کی کفالت مزید بہتر انداز میں کر سکیں اور اپنے بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے میں بھی معاونت حاصل ہو سکے گی ۔ا ے ڈی سی نعیم اللہ بھٹی نے کہا کہ بیوہ خواتین میں مویشیوں کی شفاف بنیادوں پر تقسیم کے لیے ضلع حکومت تمام مراحل میں مانیٹرنگ کررہی ہے ۔بعدازاں چوہدری اشفاق احمد ،سید جعفر مزمل بخاری وا ے ڈی سی نعیم اللہ بھٹی نے دو سو بیوہ خواتین میں گائیں و بھینسیں تقسیم کیں۔اس موقع پر ڈی ایل او ڈاکٹر طارق انور نے کہا کہ ان مویشیوں کی دیکھ بھال علاج اور ویکسی نیشن کے لیے بھی مفت سہولیات محکمہ لائیوسٹاک فراہم کررہا ہے۔
