• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ہوٹل ایسوسی ایشن ضلع لیہ کا اجلاس ، حاجی زاہد عمر سرپرست اعلی ،ظہیر احمد پپو گجرصدر منتخب

webmaster by webmaster
نومبر 13, 2016
in First Page
0

imagesلیہ ۔ (صبح پا کستان) ہوٹل ایسوسی ایشن ضلع لیہ کے اعلا میہ کے مطا بق آج بروز اتوار تمام ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ ٗفوڈ پوائنٹ ٗ ٹی پوائنٹ ٗمنجملہ دکاندار صاحبان جو کہ تعدادی 407افراد (عارضی) کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں نو منتخب عہدیداران سرپرست اعلیٰ حاجی زاہد عمر (اکبر کباب شاپ) ۔صدر ظہیر احمد پپو گجر ۔نائب صدر اول اکرم چوہدری ۔نائب صدر دوم ندیم خان۔ جنرل سیکرٹری شہزاد قریشی ۔ جائنٹ سیکرٹری رانا سجاول ۔ فنانس سیکرٹری ہمایوں منیر ۔ پریس سیکرٹری قاضی یونس خان ۔ کوارڈینٹر خالد محمود کو منتخب کیا گیا ۔ اور طے پایا کہ آئندہ تمام منجملہ دکاندار و ممبران کا اجلاس بمقام گجر ہوٹل نزد تھانہ صدرٗ کچہری روڈ لیہ بروز جمعتہ المبارک دوبارہ طلب کر لیا گیا ہے ۔وقت مقررہ تین بجے دوپہر کا تعین کیا گیا ہے ۔ جس میں حتمی فیصلے کیے جائیں گے اور ہر ایک کی رائے کو ملحوظ نظر رکھا جائے گا۔

Tags: layyah news
Previous Post

جو ڑی تین بھائیوں کی اور یادیں ساری عمر کی … محمد جواد خان

Next Post

ضلع کونسل لیہ کی 17مخصوص نشستوں پر الیکشن ، اولکھ گروپ نے میدان مار لیا

Next Post

ضلع کونسل لیہ کی 17مخصوص نشستوں پر الیکشن ، اولکھ گروپ نے میدان مار لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

imagesلیہ ۔ (صبح پا کستان) ہوٹل ایسوسی ایشن ضلع لیہ کے اعلا میہ کے مطا بق آج بروز اتوار تمام ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ ٗفوڈ پوائنٹ ٗ ٹی پوائنٹ ٗمنجملہ دکاندار صاحبان جو کہ تعدادی 407افراد (عارضی) کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں نو منتخب عہدیداران سرپرست اعلیٰ حاجی زاہد عمر (اکبر کباب شاپ) ۔صدر ظہیر احمد پپو گجر ۔نائب صدر اول اکرم چوہدری ۔نائب صدر دوم ندیم خان۔ جنرل سیکرٹری شہزاد قریشی ۔ جائنٹ سیکرٹری رانا سجاول ۔ فنانس سیکرٹری ہمایوں منیر ۔ پریس سیکرٹری قاضی یونس خان ۔ کوارڈینٹر خالد محمود کو منتخب کیا گیا ۔ اور طے پایا کہ آئندہ تمام منجملہ دکاندار و ممبران کا اجلاس بمقام گجر ہوٹل نزد تھانہ صدرٗ کچہری روڈ لیہ بروز جمعتہ المبارک دوبارہ طلب کر لیا گیا ہے ۔وقت مقررہ تین بجے دوپہر کا تعین کیا گیا ہے ۔ جس میں حتمی فیصلے کیے جائیں گے اور ہر ایک کی رائے کو ملحوظ نظر رکھا جائے گا۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.